English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Putting Noun رکھنے کا عمل ۔ پھینکنے کا عمل ۔ پھینک ۔
Putting cleek Noun گولف کھیلنے کا شام دار ڈنڈا ۔
Putting green Noun وہ سبز حصہ زمین جو گولفی گچی کے گرد ہوتا ہے ۔
Putting hole Noun گولفی گچی ۔
Putting iron Noun گولف کا آہنی ڈنڈا ۔
Putting stone Noun وہ بھاری گولا پتھر جو و رزشی کھیلوں میں استعمال ہوتا ہے ۔
Putting the basket on the ground the cooly went in
Putting the trash into dust bins will keep our environment Phrase کوڑے دانوں میں کوڑا پھینکنا ہمارے ماحول کو صاف رکھے گا
Putto Noun جمع بچوں کی تصویر یا مجسمہ ۔
Puttock چیل ۔
Putty Verb سفیدہ اور السی کے تیل کا مرکب جس سے پالش کی جاتی ہے ۔
Putty colour Noun زردی مائل بھورا رنگ کا ہلکا سایہ
Putty eye Noun کبوترکی طرح کی آنکھ ۔
Putty knife Noun پوٹین ملانے والی کندہ اور لچکدار چھری ۔
Putty medal Noun معمولی خدمات کا صلہ ۔
Putty powder Noun سفوف ۔ شیشہ صاف کرنے کا سفوف ۔
Putty root Noun شمالی امریکا کی ثعلبیہ ۔
Puttyrood Noun تعلبیہ ۔تعلب مصری ۔
Puttyroot Noun ثعلب مصری ۔ ثعلبیہ ۔
Putwari Noun پٹواری ۔
Puverable Adjective سفوف بن جانے والا ۔ سفوف بنائے جانے کے قابل ۔
Puy Noun برکانی مخروطہ ۔
Puya Noun چیلی کا ایک درخت ۔
Puzhan Name پژہان: آرزو ۔ امنگ ۔ خواہش ۔
Puzman Name پُزمان ۔ خواہش ۔ تمنا ۔ آرزو ۔ چاہت ۔
Puzwak Name پژواک ۔ آہنگ ۔ گُونج ۔ صدا ۔ آواز ۔
Puzzle Noun پریشانی ۔ حیرانی ۔ الجھن ۔ الجھن میں پڑا ہوا ۔
Puzzle box Noun معما بکس ۔ پنجرہ ۔
Puzzle box experiment Noun تجربہ بکس معما ۔
Puzzle head Noun پریشان آدمی ۔ حیران شخص ۔