English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Puzzle headed Adjective پریشان خیال ۔ الجھایا ہوا ۔
Puzzle headedness Noun آشفتہ خیالی ۔ پریشان خیالی ۔
Puzzle lock Noun قفل رمزی ۔
Puzzle monkey Noun ملک چلی کا ایک درخت ۔
Puzzled Verb پریشان کیا ، گھبرایا ۔
Puzzledome Noun حیرانی ۔ الجھن ۔ پریشانی ۔ الجھاو ۔
Puzzlement Noun حیرت ۔ حیرانی ۔ پریشانی ۔ الجھن ۔
Puzzler Noun معامل حل کرنے والا ۔
Puzzling Adjective اُلجھا دینے والی حالت ۔ حیران کردینے والا ۔ اُلجھن میں مبتلا کردینے والا مسلئہ ۔
Puzzlingly Adverb متحیرانہ ۔ حیرت کے ساتھ ۔
Pwd پی ڈبلیو ڈی پر نٹ ورکنگ ڈائر یکٹری کا مخفف کرنٹ ڈائریکٹری ڈسپلے کرنے کے لیے یونیکس کی ایک کمانڈ ۔
Pwm Noun پی ڈبلیو ایم پلس وڈتھ موڈیولیشن کا مخفف ۔
Pwuinate Adjective تا ریخ طبیعیات پا لامارا ۔ کہر زدہ ۔ کہر آلو د ۔ لونی لگا ۔ نبا تیات بھبھو تیہ ۔ پالے سے ڈھکا ہو ا ۔
Py o
Pya Name پیا: پارسا ۔ دیندار ۔
Pyaemia Noun پیپ دَار خُون ۔ خُون کے جَرَاثیم دُور کے اعضا میں رہتے ہَیں اور پَروَرِش پاتے ہَیں
Pyaemia or pyohaemia Adjective خون فاسد ۔
Pyaemic Adjective خون میں زہر کر پیدا ہونے سے متعلق ۔
Pyarthrosis Noun مُفَصَّل قَائح ۔ جوڑ کے کہفَہ میں پیپ
Pycnaspideae Noun طیورات عصفوریہ چڑیوں کا جھنڈ ۔
Pycnidiospore Noun نباتیات کثیف غبیرہ ۔
Pycnidiumia Noun نباتیات کثیف غبیرہ دان ۔
Pycniospore Noun نباتیات کثیف غبیرہ ۔
Pycnite Noun معدنیات پکھراج ۔ پکنائٹ ۔
Pycno گھنا ۔ گہرا ۔ نزدیک ۔ گنجان ۔ کثیف ۔ دبیز ۔
Pycnodont Adjective چمکدار مچھلیوں کی ایک جنس سے متعلق ۔
Pycnogonid Noun بخری مکڑی ۔
Pycnometer Noun طبیعات کثافت پیما ۔
Pycnometer picnometer
Pycnosis Noun خلویات کثیفت ۔