English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Put your own shoulder to the wheel | Idiom | اپنی مدد آپ کرو ۔ |
| Putacross | قابلِ فہم ۔ قابلِ قبول بنانا ۔ کامیابی کے ساتھ جاری رکھنا ۔ | |
| Putamen | Noun | نباتیات نوبی ۔ گٹھلی ۔ |
| Putaminous | Adjective | نباتیات گٹھلی دار ۔ |
| Putative | Adjective | مشہور ۔ عرفی ۔ مفروض ۔ مانا ہوا ۔ |
| Putative marriage | Noun | قانونی طور پر ناجائز شادی جو جا ئز سمجھ کر کی جائے ۔ |
| Putatively | Adverb | مشہور طور پر ۔ فرض شدہ انداز سے ۔ |
| Putchuck | Noun | ایک قسم کے کشمیری پعدے کی جڑ ۔ |
| Pute | Adjective | خالص ۔ غیر مخلوط ۔ نرا ۔ |
| Puteal | Noun | قدیم روما طوقہ ۔ پتھر کی منڈیر ۔ من ۔ |
| Puthery | Adjective | بول چال گھس ۔ جس میں گرمی ہو ۔ |
| Putid | Adjective | سڑا ہوا ۔ بیکار ۔ طب گندہ ۔ بے فائدہ ۔ |
| Putidness | Noun | کمینگی ۔ بے مائیگی ۔ حقارت ۔ |
| Putinto suitable relationship | Verb | تناسب قائم کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ |
| Putli | Name | پتلی: مورت ۔ گڑیا ۔ |
| Putlog | Noun | تعمیرات موکھا ڈنڈا |
| Putran jiwa roxurghii | Noun | جیاپوتہ |
| Putrefacient | Adjective | متعفن ۔ عفونت آور ۔ فاسد کنندہ ۔ |
| Putrefaction | Noun | بدبو ۔ تعفن ۔ بساند ۔ |
| Putrefactive | Verb | سڑانے والا بدبو پیدا کرنے والا عفونت خیز ۔ |
| Putrefactive formantation | Noun | تعفن جسے سائنسی طور پر خمیر کی ایک صورت سمجھا جاتا ہے ۔ |
| Putrefactiveness | Noun | بدبو ۔ تعفن ۔ |
| Putrefection | Noun, Verb | عفونت ۔ تعفن ۔ بوسیدگی ۔ |
| Putrefiable | Adjective | تعفن پذیر ۔ عفونت پذیر ۔ |
| Putrefier | Noun | معگد فساد تعفن ۔ |
| Putrefy | Verb | سڑنا ۔متعفن ہونا ۔ اپسنا ۔ گلنا ۔ فاسد کرنا ۔ |
| Putrefyed | Verb | سڑایا ، سڑا ۔ |
| Putrescence | Noun | طب تعفن ۔عفونت ۔ گندگی ۔ فساد ۔ |
| Putrescent | Adjective | طب متعفن ۔ گندہ ۔ بدبو سے متعلق ۔ |
| Putrescibe | Noun | گَلنے والے ۔ گَلنے سَڑنے کے اہَل |