English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Purveyor Noun سامان خوراک فراہم کرنے والا ۔ خان سامان ۔ میر سامان ۔
Purveyor com Verb سامان خوراک یا رسد فراہم کرنے والا ۔
Purview Noun حد ۔ دائرہ ۔
Purwanah Noun پر و انہ ۔ اجازت نامہ ۔ آڈر ۔
Pus پیپ ۔
Pus cast Noun ریمی شکال
Pus corpse Noun جسیمہ پیپ
Pus ichorous Noun پتلی سوزشی پیپ
Puseyism Noun پیر وی پوزی یہ لفظ مخالفین تحریک آکسفو ر ڈکے حامیوں کے خلاف استعمال کر تے تھے ۔
Puseyist Noun مقلد پوزی ۔ پو زی کا حامی ۔
Puseyistic Adjective مقلد پو زی کایا اس سے متعلق ۔
Puseyitical Adjective مقلد پو زی کا یا اس سے متعلق ۔
Puseytic Noun
Push Verb دبانا ۔ دھکا دینا ۔ دھکیلنا ۔
Push back the boundaries Verb کسی چیز کے لوگوں کے سوچنے کا انداز بدل دینا ۔
Push ball Noun ایک قسم کا کھیل جس میں بڑا او ر بھا ری بال کو ہاتھ ا و ر جسم سے دھکیل کر گول کی طرف لے جا تے ہیں ۔
Push barred Noun انٹے میں جس میں دھکے ضرب کو ر وک دیا جا تا ہے ۔
Push bike Noun عام بائیسکل ۔
Push bike Noun عام بائیسکل ۔
Push boat Noun پا ور کشتی ۔
Push button دباو بٹن ۔ دبانے پار کام کرنے والا بٹن ۔ کسی مشین کو چلانے اور روکنے والا بٹن ۔
Push button دباو بٹن ۔ دبانے پار کام کرنے والا بٹن ۔ کسی مشین کو چلانے اور روکنے والا بٹن ۔
Push button war Noun وہ جنگ جس میں منضبط میزائل کا استعمال ہو تا ہے ۔
Push car Noun امریکا ہاتھ کار بوگی کار انجن کو ٹرین سے ملا نے کے لئے استعمال کیا جا تا ہے ۔
Push chair Noun ایک قسم کی بچوں کی کرسی نما گاڑی جسے ہاتھ سے دھکیلتے ہیں ۔
Push cycle Noun بول چال سائیکل ۔
Push cyclist Noun سائیکل چلانے والا ۔
Push into گھونپنا ۔ چبھونا ۔
Push oer Noun امریکی عاما نہ وہ مکہ باز جو آسانی سے پیچھے دھکیل دیا جائے ۔
Push off آغاز کرنا ۔ شروع کرنا ۔ ساحل سے روانہ ہونا ۔