English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Push on | جلدی کرنا ۔ پھرتی کرنا ۔ دھکیلنا ۔ مشکلات پر قابو پانا ۔ مخالفت پر قابو پانا ۔ | |
| Push ones fortune | — | — |
| Push out | Idiom | کھلے سمندر میں بہنا ۔ |
| Push over | Noun | ایسا شخص جس کو ارام کے ساتھ دھوکا دیا جا سکے ۔ |
| Push pin | Noun | بچوں کا ایک کھیل جس میں کھلاڑی اپنے پن کو آگے بڑھاتا ہے ۔ |
| Push pin | Noun | بچوں کا ایک کھیل جس میں کھلاڑی اپنے پن کو آگے بڑھاتا ہے ۔ |
| Push pull | — | — |
| Push start | — | — |
| Push the boat out | Verb | کسی چیز پر بے تحاشا رقم خرچ کرنا ۔ |
| Push the bottle | Idiom | شراب کی محفل سجانا / پیمانہ بڑھانا ۔ |
| Push to the wall | Idiom | جگہ دینے پر ذور دینا ۔ |
| Push up | — | — |
| Push up | — | — |
| Pushball | Noun | دھکیل گیند ۔ ایسا کھیل جو بڑی گیند سے کھیلا جاتا ہے ۔ |
| Pushcart | Noun | ڈھکیل ۔ دھکا ٹھیلا ۔ ہاتھ گاڑی ۔ ہاتھ سے دھکا دے کر چلانا ۔ |
| Pushchair | Noun | تہ ہو جانے والی پہیّے دار کُرسی بچوں کو بٹھا کر سیر کرانے کے لیے ۔ |
| Pushed | Verb | دھکیلا ۔ |
| Pushed for | تنگ مقامات میں ۔سخت ضرورت رکھنے والے ۔ تنگی رکھنے والا ۔ | |
| Pusher | Noun | دھکیلو ۔ دھکیل۔ ٹھیلا ۔ دھکیلنے والا ۔ |
| Pusher aeroplane | Noun | وہ ہوائی جہاز جس میں سہم گرداں پائلٹ کے پیچھے ہو تا ہے ۔ |
| Pushful | Adjective | مُستعد ، سر گرم ، اولوالعزم ۔ |
| Pushfully | Adverb | پر ز و ر طو ر پر ۔ اولو العز می سے ۔ |
| Pushfulness | Noun | او لو العز می ۔ نیر مندی ۔ |
| Pushilly | Adverb | سختی سے ۔ جارحیت سے ۔ |
| Pushiness | Noun | جارحیت ۔ |
| Pushing | Adjective | بہت حوصلہ مند ۔ حد سے زیادہ اولوالعزم ۔ |
| Pushing something to impractical lengths | کسی بات کو غیر معمولی حد تک بڑھا دینا ۔ | |
| Pushingly | Adverb | مستعدی سے ۔ کوشش سے ۔ جارحیت سے ۔ |
| Pushingness | Noun | دلیری ۔ نیر ومندی ۔ مستعدی ۔ جد و جہد ۔ کد و کاوش ۔ |
| Pushover | Noun | آسان کام ۔ آسانی سے ماننے والا آدمی ۔ قابو میں آجانے والا آدمی ۔ |