English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Purse string Noun عموما جمع میں کیسہ بند کر نے کی رسی ۔ بٹوہ کی رسی ۔
Purse string suture Noun جراحی میں ایک قسم کا ٹانکا ۔
Pursed Verb تھیلی میں رکھا ۔
Purseful Adjective جتنا کہ تھیلی کیسہ یا بٹوے میں آسکے ۔
Purseless Adjective غریب ۔ مفلس ۔ قلاش ۔ نادار ۔ کنگال ۔
Purselike Noun کیسہ نما ۔
Purser Noun جہاز کا افسر حسابات ۔ تحویل دار ۔ دار و غہ توشہ خانہ ۔
Purser shipg Adjective افسر حساب داری ۔
Pursership Noun جہاز کے افسر کا عہدہ جو سامان کا حساب وکتاب رکھتا ہو ۔
Pursiness Noun تنگ نفسی ۔ فربہی ۔
Pursive Adjective دمہ والا ۔ ضیق النفس کا مریض ۔
Purslane Name خرفہ ۔
Purslane pussley
Purslane tree Noun شمالی امریکا کا باقلا ۔
Pursuable Adjective قابل اتباع ۔ قابل تعاقب ۔ قابل تعمیل ۔
Pursuance Noun پیروی ۔ اتباع ۔ تقلید ۔ تلاش ۔ کوشش ۔
Pursuance of in کے تعاقب میں ۔ کے حصول میں ۔ بہ تعمیل ۔
Pursuant Adjective متعاقب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ متفق ۔ اتفاق پذیر ۔
Pursuant to حصول میں ۔ تعاقب میں ۔ بہ تعمیل ۔
Pursuantly Adverb پموجب ۔ بہ اتباع ۔ مطابق ۔
Pursue Verb تعاقب کرنا ۔ حصول کے پیچھے لگے رہنا ۔ جدوجہد کرنا ۔
Pursued Verb تعاقب کیا ۔
Pursuer Noun تعاقب کرنے والا ۔
Pursuingly Adjective تعاقب کرتے ہوئے ۔ تلاش کرتے ہوئے ۔ استغاشہ کے طو رپر ۔
Pursuit Noun جہدوجہد ۔ کوشش ۔ جستجو ۔ تعاقب ۔
Pursuit meter Noun نفسیات تعقیب پیما ۔
Pursuit plane Noun جنگی ہوائی جہاز جس کو دشمن کے مقابلے کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔
Pursuivant Noun خادم ۔ پیروکار ۔ پیروی کرنے والا ۔
Pursy موٹا ، دولت پر گھمنڈ کرنے والا ۔
Purt Verb چھل چھلانا ۔لہرانا ۔ بھنور میں ہونا ۔