English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Pushpin | Noun | دھکا میخ ۔ کوئی خفیف سی شے ۔ |
| Pushrod | Noun | اندرونی احتراق سے چلنے والے انجمنوں میں لگا ہوا ایک گھومنے والا ڈنڈا جو صماموں کو باری باری کھولتا بند کرتا ہے ۔ |
| Pushstart | Verb | دھکا دے کر سٹارٹ کرنا ۔ |
| Pushstarted | Verb | دھکا دے کر سٹارٹ کیا ۔ |
| Pushtu | پشتو ۔ افغانی زبان ۔ | |
| Pushy | Adjective | مہم جو ۔ پریشانی کن انداز میں جارح ۔ |
| Pusillanimity | Noun | کم ہمتی ۔ بزدل ۔ کمزوری ۔ |
| Pusillanimous | Adjective | کم ہمت ۔ ڈر پوک ۔ بزدل ۔ کمزور ۔ پست ہمت۔ |
| Pusillanimously | Adverb | کم ہمتی سے ۔ بزدلی سے ۔ |
| Pusillanimousness | Noun | کم ظرفی ۔ بز دلی ۔ کم ہمتی ۔ |
| Pusmaan | Name | پژمان: خواہش ۔ آرزو ۔ امنگ ، |
| Puss | Noun | بلی ۔ مانو ۔ بچے ۔ بچی ۔ لڑکی ۔ |
| Puss cat | Adjective | بلی کا نام بچوں کا دیا ہوا ۔ |
| Puss in the corner | Noun | ایک قسم کا بچو ں کا کھیل ۔ |
| Puss moth | Noun | ایک بڑا یورپی پتنگا ۔ |
| Pussy | Noun | بلی ۔ بلاٹا ۔ پھوسی ۔ |
| Pussy cat | Noun | ا مریکا میں پا یا جانے والا پو دا جس کے پھول بلی کی دم سے مشابہ ہو تے ہیں ۔ |
| Pussy foot | Noun, Verb | بلی پنجہ ۔ بعض پودے جن کی پتیوں کے کچھے بلی کے پنجے کی مانند ہوں ۔ |
| Pussy footer | Noun | مما نعت شراب کا حامی ۔ |
| Pussy willow | Noun | امریکی بید ۔ بید مجنوں ۔جس کا ایک چھوٹا سا درخت ہو ۔ |
| Pussy window | Noun | امریکی بید ۔ بید مجنوں جنس کا ایک چھوٹا درخت یا جھاڑی ۔ |
| Pussyfoot | Verb | نرم ۔ دبے پاوں ۔ |
| Pussyfooted | Verb | احتیاط سے مدعا بیان کیا ۔ |
| Pussyfooting | Adjective | ممانعت شراب کی حمایت کر نے سے متعلق یا حمایت کرنے والا ۔ |
| Pustulant | Adjective | آبلہ خیز ۔ آبلوں کی شکل پیدا کرنے والا ۔ آبلہ خیزی کی دوا ۔ |
| Pustular | Adjective | آبلہ دار ۔ چھالوں والا ۔ آبلے کی خاصیت کا حامل ۔ چھالوں سے بھرا ہوا ۔ |
| Pustular tonsillitis | Noun | التہاب لوزہ بثوری ، چھوٹے چھوٹے پیپ والے دانے بننے کے سبب لوزتین کی سوزش |
| Pustulate | Verb | آبلے یا چھالے ڈالنا یا ڈلوانا ۔ |
| Pustulated | Verb | بینائی میں بے قاعدگی ہونا ۔ |
| Pustulation | Noun | آبلہ خیزی ۔ چھالہ بننے کا عمل ۔ چھالا ۔ |