English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pupilloscope Noun بصریات حدقہ بین ۔ مردمک بین ۔
Pupilloscopy Noun پتلی کا نظر معائنہ کرنا
Pupilship Noun شاگردی ۔ تلمز ۔
Pupipara Noun حشریات دوپرہ حشریات جن کے بچے منجھروپ میں ہوتے ہیں ۔
Pupiparous Adjective پیوپا زا ۔منجھ روپ زا ۔پیوپا بننے والے لاروے ۔
Pupivora Noun حشریات ایک قسم کا علقی کیڑا ۔
Pupivore Noun علقی کیڑوں میں سے ایک ۔
Pupivorous Noun علقی کیڑوں سے متعلق ۔
Puplic charities خیرات عامہ ۔
Puplic debt قرضہ سرکاری ۔
Puplic law قانون عام ۔
Puplication Noun اشاعت ۔ طباعت ۔ تشہیر ۔ کتاب ۔ تصنیف و تالیف ۔
Puplish Verb مشہتر کرنا ۔ شائع کرنا ۔ تشہیر کرنا ۔
Puplwood Noun چھاو ۔ صنوبر یا مختلف دوسرے اقسام کے درخت جن کی نرم لکڑی کاغز بنانے میں استعمال ہوتی ہے ۔
Pupolosa sabies Noun خارش ، جرب بثوری
Puppet Noun پتلی ۔ گڑیا ۔ کٹھ پتلی ۔ پتلیوں کا تماشا ۔
Puppet clack Noun پتلی والو ۔
Puppet government Noun حکومت دست نشاندہ ۔
Puppet play Noun پشت پردہ کھیل ۔
Puppet player Noun کٹھ پتلی کا ناٹک کرنے والا ۔ پسِ پردہ کام کرنے والا ۔
Puppet show Noun کٹھ پتلی کا تماشا ۔ کھیل ۔
Puppet state Noun کوئی مُلک جِسے براۓ نام آزادی حاصِل ہو ۔ اس کی باگ ڈور در اصل کِسی اور مُلک کے ہاتھ میں ہو ۔
Puppet valve Noun ٹھس کھلمندن ۔ پُتلی والو ۔
Puppeteer Noun پتلی باز ۔ پتلیاں نچانے والا ۔ حرکت دینے والا ۔
Puppetry Noun پتلی بازی ۔پتلی تماشا ۔ تماشا گردی ۔ تماشا پیش کرنے کا فن ۔ پتلیوں کا ایک دستہ ۔
Puppies yelp پلے بھونکتے ہیں ۔
Puppy Noun جانوروں کا بچہ ۔ کتے کا پلا ۔ خود فریب ۔ غیر اہم ۔ چھیل چھبیلا ۔
Puppy fat Noun کِسی بچے یا جوان کا وقتی موٹاپا ۔ گدرایا جِسم ۔
Puppy good Noun پلاپن ۔ سگ بچگی ۔ تولہ سگی ۔ خود سازی ۔
Puppy love calf love