English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Punt about Verb مشق ۔
Punt fisher Noun پنٹ کشتی سے مچھلی کا شکار کرنے والا ۔
Punt fishing Noun پنٹ کشتی سے مچھلی کا شکار ۔
Punt gun Noun پنٹ کشتی سے دریائی پرند کا شکار کرنے والی بندوق ۔
Punt gunner Noun دریائی پرندوں کا بندوق سے شکار کرنے والا ۔
Punt gunning Noun دریائ پرند کا بندوق سے شکار ۔
Punt pole Noun وہ بلی جس کو پانی کی تہ میں ٹکا کر کشتی کو کھیتے ہیں ۔
Punted Verb بانس سے کھیلا ۔
Punter Noun ٹھوکر مارنے والا ۔
Punto Noun شیشہ سازی ۔
Puntuality is the soul of business Idiom پابندی وقت کاروبار کی جان ہے ۔
Puntum Noun خال ، تل ، نقطہ صغیرہ
Punture Noun پنکچر ۔ چھید ۔سوراخ ۔
Punty Noun شیشہ گر ۔
Punty iron Noun سلاخ شیشہ گری ۔
Punty puntil
Punvtuality Noun وقت کی پابندی ۔
Puny Adjective لاغر ۔ ادنی ۔حقیر ۔ چھوٹا اور کم زور ۔غیر اہم ۔
Pup Verb, Idiom کتیا کا بچہ ۔ بلی کا بچہ ۔
Pupa Noun کیڑوں کی تیسری تولیدی حالت ۔ پیوپا ۔منجھ روپ ۔
Pupa case Noun منجروپ کا شاخدار خول ۔
Pupa chrysalis
Pupaae کیڑے کی پیدائش کی تیسری حالت ۔
Pupal Adjective کیڑے کی پیدائش کی تیسری حالت سے متعلق ۔
Pupalia lappacea Noun دن کا تارا ، پٹھ کنڈا ، چرائتہ ، جھوجھرو
Puparium Noun حیوانیات پیوپادان ۔
Pupate Verb, Idiom حشرے کا منجھ روپ میں ہونا ، پیوپا بننا ۔
Pupated Verb حشر کا منجھ روپ میں ہوا ۔
Pupation Noun حشرے کی منجھ روبی حالت ۔ پیوپگی ۔
Puped Verb بچہ دیا ۔