English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Puppydom Noun خودپسند خود بین لوگوں کی حکومت ۔
Puppyhood Noun پلا پن ۔ سگ بچگی ۔ گتے کا بچپن ۔
Puppyish Adjective پلا سا ۔ سگ بچہ صفت ۔
Puppyism Noun خودپسندی ۔ رنگیلاپن ۔ چھبیلا پن ۔
Puptent Noun سایہ دار خیمہ ۔
Pupuric Noun فرفیوری
Pur noor
Pur sang Adjective خالص ۔ کامل ۔ سرتاسر ۔ تمام و کمال ۔
Pura aquaphcbia Noun آب خالص
Purah gull Name پرہ گل : پھولوں کی قطار ۔
Puralenta sabies Noun دانے دار خارش
Purana Noun پران ۔ ہندووٴں کی مُقدس کتابیں ۔ سنسکرت زُبان میں جو دیومالا ، لوک کہانیوں وغیرہ پر مُشتمل ہیں ۔
Puranic Noun پُران سے متعلق ۔
Puraria tuberosa Noun بداری کند ، کمڑی سیالی
Puration Noun بے قصور ٹھہرانے کا اقدام ۔ جرم سے بری الزمہ ۔ ٹھہرانے کا عمل ۔
Purbeck Noun جزیرہ نمائے پوربک جو ڈراسیٹ پر واقع ہو ۔
Purbeck beds Noun ارضیات سلسلہؑ جزیرہ پوربک کے تین طبقے ۔
Purbeck marble Noun عموماً چِکنا چونے کا پتھر ڈارسٹ میں واقع پر بیک کا ۔
Purbeck stone Noun پوربکی پتھر ۔ یہ ایک قسم کا سخت کلسی پتھر ہے جو جزیرہ نمائے پوربک سے آتا ہے ۔
Purblind چندھا ۔
Purblindly Adverb دھندلی نظر سے۔
Purblindness Noun نیم کوری ۔ کوتاہ بینی ۔ کودن پن ۔
Purchasability Noun خریدے جانے کی استعداد یا اہلیت ۔
Purchasable Adjective قابلِ خرید ۔ خریدنی ۔ رشوت پزیر ۔ضمیر فروش ۔
Purchase خریدنا ۔
Purchase account خریداری حساب ۔
Purchase invoice بیچک بنام خریدار ۔
Purchase money زرثمن ۔ زر خرید ۔ قیمت خرید ۔
Purchase order خریدار اور فروخت کنندہ کے درمیان معاہدہ خریدار ی ۔
Purchase tax Noun بکری ٹیکس جو غیر ضروری ، آسائشی چیزوں کی خریداری پر نسبتًہ زیادہ ہوتا ہے ۔