English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pupiform Adjective پیوپا شکل ۔
Pupigerous Adjective منجھروپ دار ۔
Pupil Noun پُتلی ۔ روشنی کے گُزَرنے کے لیے آنکھ کے آئرَس میں سوراخ ۔ تَیز روشنی میں یہ سُکَڑتی ہے اور کَم روشنی میں یہ پھَیلتی ہے
Pupil adjustment Noun مطابقت طلبا ۔
Pupil age Noun نا با لغی ۔ کم سنی ۔ طالب علمی ۔ تلمیذی ۔ تلمذ ۔
Pupil exclude Noun خارج پتلی
Pupil load Noun بار شاگرد ۔
Pupil of occlusion Noun پتلی کا بند ہو جانا
Pupil of the eye آنکھ کی پتلی ۔
Pupil paced materials Adjective وہ تدریسی سامان جو طالب علم کو اپنی قدرتی رفتار سے آموزش کرانے کے لیے وضع کیے جائیں ۔
Pupil s
Pupil student Adjective کسی تعلیمی ادارے کا باقاعدہ طالب علم ۔
Pupil teacher Noun متعلم استاد ۔ شاگرد معلم ۔ زیر تربیت معلم ۔
Pupil teacher Noun متعلم استاد ۔ شاگرد معلم ۔ زیر تربیت معلم ۔
Pupilae congenita ectomy Noun پیدائشی طور پر پتلیوں کا اپنی جگہ پر نہ ہونا
Pupilage pupillage
Pupilar Adjective شاگرد سے متعلق ۔ طالب علم سے متعلق ۔
Pupilar pupillar Adjective خرد سالی ۔ شاگردی ۔ زیر تلمذ ۔
Pupilarity Noun بلو غیت سے قبل کا زنانے ۔ نا بالغی ۔
Pupilary Adjective خرد سالی ۔ شاگردی ۔ زیر تلمذ ۔
Pupilize Verb طالب علموں کو سکھانا ۔
Pupillae atretic Noun پتلی کا سوراخ بند ہو جانا
Pupillae naris Noun تل یا آنکھ کی پتلی کا پھیلنا
Pupillage Noun شاگردی ۔ بار کے رُکن کا آزمائشی عرصہ جِس کے بعد وہ بیرسٹر کی حیثیت سے وکالت شروع کر سکتا ہے ۔
Pupillary Noun مُسمَل ۔ جَلَآب آوَر ۔ سیَالی فُضلَے کو بَاہَر نِکَالنے والی دَوا
Pupillary re echo Noun قرنیہ پر روشنی پڑنے کے بعد پتلی کا کھچ جانا ایسا رد عمل بالعموم پردہ شبکیہ پر اچانک تیز روشنی پڑنے ، شدید شور یا جذباتی حالت کی بناء پر ہوتا ہے
Pupillary reflex Noun نفسیات حدقی اضطرار ۔
Pupillize Noun تعلیم دینا ۔ شاگرد بنانا ۔
Pupillometer Noun آنکھوں کی پتلی کا قطر ناپنے کا عمل ۔
Pupilloplegia Noun پردرد پتلی