English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pulpiter Noun
Pulpitic Adjective وعظ کا یا اس سے متعلق ۔ وعظ پیشے کا یا اس سے متعلق ۔
Pulpiticaly Adverb وعظ پیشانہ وعظ فروشانہ وعظ کے طور پر ۔
Pulpitis Adjective سوزش مغز ستان ۔
Pulpitish Adjective
Pulpitism Noun خصوصیات وعادات واعظین ۔ موعظ ۔ وعظ ۔
Pulpitless Adjective بغیر خطبہ کا ۔ عدم وعظ وپند ۔
Pulpitman Noun فولاد او ر لو ہےکی عولنگ مل کر چلا نے والا ۔
Pulpitry Noun موعظ ۔ تعلیم منبری ۔ وعظ کا کام ۔ وعظ کو ئی ۔ پندو نصیحت ۔
Pulpless Adjective بغیر گودے کا ۔ سخت ، ٹھوس ۔
Pulpotomy Noun دانت کے تاج سے گودا نکالنا
Pulpous Adjective گودے دار ۔ پلپلا ۔ نرم ۔
Pulpwood Noun کاغذ بنانے کے لیے نرم موزوں لکڑی ۔
Pulpy Adjective گودے دار ۔ملائم ۔ گداز ۔بلبلا ۔
Pulpy gangrene Noun ہسپتالی آکلہ
Pulque Noun شراب جیسا مشروب ۔
Pulque brandy Noun ایلوے سے تیار کردہ برانڈی ۔
Pulsar Noun نابض ۔
Pulsate Verb چلنا ۔ دھڑکنا ۔ اُچلنا ۔ پھڑکنا ۔
Pulsated Verb دھڑکا ۔
Pulsatile Adjective قربان دھڑکتا ہوا ۔
Pulsatilla Noun جِنس پلساٹلا کا کوئی پودا خصوصاً شقائق النعمان ۔
Pulsating Noun طب نا بض ۔ نبضی ۔ دھڑکنا ۔
Pulsating current Noun طب گھٹتی بڑھتی رو ۔
Pulsating empyema Noun سینہ کا تپکن دار پھوڑا
Pulsation نبض کی دھڑکن تھرتھراہٹ ۔
Pulsatior Noun ہیرے پچھوڑنے کی مشین ۔ ہیرا پچھو ڑنی ۔
Pulsative Adjective مجنباں ۔ مرتعش ۔ تھرتھراتا ہوا ۔ دھڑکتا ہوا ۔ تڑپتا ہوا ۔
Pulsator Noun حرکت کرنے ، دھڑکنے یا اختلاج کرنے والا ۔
Pulsatory Adjective اہتزازی ۔