English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pulmonum alveoli پھیپھڑوں کے ہوائی خانے
Pulmotor Noun سانس آلہ ۔مصنوعی تنفس پیدا کرنے کی ایک میکانکی ایجاد ۔
Pulnotor طب تنفسی پمپ ۔ محرک ریہ ۔
Pulp Noun, Verb گودا ۔ مغز ۔ نرم شے ۔ کاغذ بنانے کا ماوا ۔ پلپلا کرنا ۔
Pulp amputation Noun نرم نسائج کو کاٹنا
Pulp canal حیوانیات جوفہ مغز دندان ۔
Pulp cavity Noun دانت کی نالی کے گودا کا جوف
Pulp dental Noun دانت کا گودا
Pulp digester Noun خمیر کا غز کے موٹے ٹکڑوں کو چھو ٹا کرنے والی ایک مشین ۔
Pulp enamel Noun مینا لب
Pulp engine Noun
Pulp moist Noun دانت کے گودا کا چیمبر
Pulp paper Noun ماوائی کاغذ ۔
Pulp spleen Noun تلی کا گودا ، لب الطحال
Pulpa cassiae Noun مغز فلوس ، املتاس کا گودا
Pulpa dentis Adjective مغز سنان ۔
Pulpae pyogenes bacillus Noun پیپ پیدا کرنے والا لبنی جرثومہ
Pulpatation Noun گودا بنانا
Pulpcassiae Noun نباتیات مغز فلوس ۔ املتاس کا گودا ۔
Pulpectomy Noun مغز دندان کو باہر نکالنا ۔ مغز دندان کو نکالنےکا فن ۔
Pulped Verb نرم کیا ۔
Pulper Noun خمیر ساز ۔ خمیر ٹھیک کر نے والا ۔ وہ مشین جو کافی کے دانے سے گودے کو الگ کر تی ہے ۔
Pulpify Verb گودا بنانا ۔ پلپلا بنانا ۔
Pulpiness Noun بلبلاہٹ ۔گاڑھا پن ۔ گداز پن ۔
Pulpit Noun منبر ۔ خطبہ دینے کا چبوترہ خطبہ گاہ ۔
Pulpital Adjective منبری ۔ منبر سے متعلق ۔ وعض سے متعلق ۔
Pulpitarian Noun خطیب ۔ واعظ ۔ مبلغ ۔
Pulpitation Noun دھڑکن
Pulpiteer Noun پیشہ ورواغط ۔ ناصح ۔
Pulpiteering Noun تبلیغ۔ وعظ ۔ نصیحت ، پرچار ۔