English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pseudobranchus Noun جلتھیوں کی ایک جنس جن کےموٹے اور بے مصرف گلپھڑے ہوتے ہیں ۔
Pseudobrookite structure سوڈو برو کائیٹ ڈھانچہ ۔ میٹریل کے ڈھانچے 4A سے ۶ کے درمیان ہم ربط قدر رکھتی ہے ۔ B کی قدر ہشت سطحی پر ہوتی ہے ۔
Pseudobulb Noun نباتیات کاذب پیازہ ۔
Pseudobulbar paralysis Adjective دونوں جانب جسم کے نصف حصے کا ادھرنگ جس کے باعث مریض بولنے سے عادی و قاصر ہو جاتا ہے ۔
Pseudocarp Noun ثمر کاذب ۔ وہ پھل جو پختہ بیضہ دانی اور اس کے مشمولات کے علاوہ دوسرے مشمولات بھی رکھتے ہیں ۔ جیسے سیب یا انناس ۔
Pseudocast Noun حادثاتی طور پر پیشاب میں اصلی کاسٹ کے مشابہ کاسٹ آنا
Pseudocele Noun بطن پنجم
Pseudocholinesterase Noun پلازما اور نسیجوں میں موجود انزائیم ۔
Pseudochromesthesia Noun وہمیت حس رنگ
Pseudochromidrosis Noun جسم کی سطح سے مختلف مادوں کے لگنے سے پسینہ کا رنگ بدل جانا
Pseudoclassic Noun, Adjective فن و ادب ۔ جعلی کلاسیکی ۔ بظاہر کلاسیکی ۔ فنون و ادب کی نقالی میں ۔
Pseudoclassicism Noun چھوٹی یا جعلی کلاسیکیت ۔ بظاہر کلاسیکیت ۔
Pseudoclephantisis Noun داء الفیل کاذب
Pseudoclonuss Noun طب کاذب رجفہ ۔ کاذب تشنج ۔
Pseudococcidae Adjective سوڈو کوکسیڈا ۔ آرد نما کھٹملوں کا خاندان ۔ مادہ لمبوتری اور بیضوی ہوتی ہے نمایاں جز بندی رکھتی ہے ۔
Pseudocode Noun سیوڈوکوڈ ۔ وجود نہ رکھنے والے پروسیسر سیوڈومشین کے لیے ایک مشین لینگوئج ۔
Pseudocoele Noun تشریح دماغ کا پانچواں جوف ۔
Pseudocoelum Noun تجویف کاذب
Pseudocostate Adjective نباتیات کاذب رگہ ۔
Pseudocoxalgia Noun کولہے کے جوڑ کا درد ۔
Pseudocrisis Noun جسم کے درجہ حرارت میں کمی لیکن بعد میں بخار کا عارضہ بھی لا حق ہو جانا ۔
Pseudocroup Noun خناق کاذب
Pseudocyesis Noun طب حمل کاذب ۔ جھوٹا حمل ۔
Pseudocyst Noun بتوڑی سے مشابہ
Pseudodementia عتاہٹ کاذب، جھوٹی عتاہٹ، ذہنی جبلتوں کا انحطاط
Pseudodipteral Adjective مندر وغیرہجس میں دیوار سے یکساں فاصلوں پر بنے ستونوں کی ایک ہی قطار ہو ۔
Pseudodipteron Noun وہ عمارت جس میں دیوار سے یکساں فاصلوں پر بنے ستونوں کی ایک قطار ہو ۔
Pseudodiptheria Noun مصنوعی خناق
Pseudodominance Adjective سوڈوڈامینینس ۔ غلبہ کاذب ۔ غالب توڑ پھوڑ کی عدم موجودگی میں توارثی خدوخال کا غیر متوقع طور پر ابھرنا ۔
Pseudodominant Noun اولاد کا والدین سے بالا نظر آنا