English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Profaned Verb نا پاک کیا ۔
Profanely Adverb بے ادبانہ ۔ مُلحدانہ ۔
Profaneness Noun بے حُرمتی ۔ الحاد ۔ لا مذہبیت ۔
Profaner Noun بے ادب ۔ ملحد ۔ کافر ۔ بے دین ۔
Profanity Noun بے حُرمتی ۔ تحقیرِ دین ۔ ملحد ہونے کی کیفیت ۔ مُلحد و کافر ۔ ملحدانہ زبان یا طرزِ عمل ۔
Profer پیش کرنا پیشکش ۔
Profert Noun عدالت میں کوئی دستاویز پیش کرنا یا دکھانا ۔
Profess Verb اقرا ر کرنا ۔
Professed Verb اقر ار کیا ۔
Professedly Adverb ظاہراً ۔ خود اپنے اعتراف کے طور پر ۔ مہینہ طور پر ۔ بظاہر ۔
Professio Verb پیشہ ورانہ اقرار ہونا ۔
Profession پیشہ ۔
Profession learned فاضلانہ پیشہ ۔ عالمانہ پیشہ ( وکالت و غیرہ ) ۔
Professional Adjective پیشہ ور ۔ پیشہ ورانہ ۔ کسی پیشے سے متعلق ۔ کسی پیشے میں مشغول ۔
Professional agitator Noun پیشہ ور شورشی ۔
Professional aid Noun فنی امداد ۔
Professional capacity پیشہ ورانہ صلاحیت ۔۔
Professional communication پیشہ ورانہ مراسلت ۔
Professional consul Noun, Adjective پیشہ ور قونصل ۔
Professional continuing education Adjective ایک قسم کی تعلیم مسلسل جو فرد کو اس کے پیشہ کے لیے تیار کرے ۔
Professional cricketer Noun پیشہ ور کرکٹ با ز یا گولف باز ۔
Professional days Adjective وہ دن جب سکول سے چھٹی کر کے اساتذہ پیشہ ورانہ جلسوں میں شرکت کرتے ہیں ۔
Professional degree Adverb مثلا علم التعلیم ڈاکٹری انجینئری اور طب کی اسناد وغیرہ ۔
Professional education Adjective پیشہ ورانہ تعلیم ۔
Professional etiquette پیشہ ورانہ آداب ۔
Professional etiquettes Noun آداب پیشہ ۔
Professional fax Adjective پیشہ ورانہ محصول ۔
Professional foul Noun فُٹ بال میں دانستہ غلطی خصوصاً گول بچانے کے لیے ۔
Professional institute Adjective پیشہ ورانہ ماہرین کا گروہ جو کسی ایک پیشے سے تعلق رکھتے ہوں ۔
Professional men Noun پیشہ ور لوگ ۔ اہل پیشہ ۔