English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prick seam Noun ایک مخصوص ٹانکا یا سلائی جو دستانوں میں ہوا کرتی ہے ۔
Prick song Noun لکھا ہوا گیت یا راگ ۔ سادہ سر کا نغمہ ۔ تحریر نغمہ ۔
Prick the bubble Verb بھانڈا پھوڑنا ۔ راز کھولنا ۔ پردہ فاش کرنا ۔ اُبلنا ۔ کھولنا ۔ بلبلے اُٹھنا ۔ کھدبدانا ۔ دھوکا دینا ۔
Prick tobacco Noun گول مڑا ہوا تمباکوکا چھوٹا پتا ۔
Prick up ones ear
Prick up ones ears
Prick wheel Noun دستے سے جڑا ہوا ۔ دانے دار پہیا جس سے زین ساز یکساں فاصلوں پر ٹانکے لگانے کے لئے نشانات لگاتے ہیں ۔
Pricked Verb چنبھو یا ۔
Pricker Noun چھیدنی ۔ برما ۔ چھیدنے اور سوراخ کرنے کا آلہ ۔
Pricket Noun شمع دار ۔ شمع گیر ۔ موم بتی ۔
Pricket candlestick Noun شمع دان جس میں ایک یا زیادہ شاخیں ہو ں ۔
Pricket sister Noun دو سالہ ہرنی ۔ دوسالہ ہر نوٹی ۔
Pricking Adjective وہ عورت جس نے پہلی بار بچہ جنا ہو ۔
Prickle Noun چھوٹا خار ، چھوٹا کانٹا ، کانٹے چھبونا ، کانٹے چھبونا ۔
Prickle back Noun تین کانٹوں والی مچھلی۔
Prickle cell Noun خاردار خلیہ ۔
Prickled Verb چبھا ۔
Prickliness Noun نکیلا پن ، سنسناہٹ ، خاردار ہونا ۔
Prickling Noun, Adjective نوکیلا ۔ نوکدار ۔ تیز نوک ۔
Prickling wheel Noun خاری پہیا ۔ میکانیات ۔
Pricklous Noun درزی ۔ کاتمسخر آمیز نام ۔
Prickly Adjective خاردار ۔ کانٹے دار ۔ کٹیلا ۔
Prickly ash Noun ثمرد ۔ ایک خوشبودار جھاڑی یا چھوٹا پودا ۔
Prickly broom Noun ولایتی کیکر
Prickly chaff flower Noun کاندری ، کلری ، کڑی ، لتجیرہ ، لتزیرہ
Prickly chief flower Noun چرچٹہ
Prickly heat Adjective گرمی کے دانے ۔
Prickly heat heat rash
Prickly lettuse Noun ارجن
Prickly palm Noun نخل ہندی ۔ مغربی ہندوستانی کھجور ۔