English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Price Noun دام ، قیمت ، مول ، دام لگانا ۔
Price accounting Adjective قیمت کی حساب کاری ۔
Price bulletin Adjective نرخ نامہ ۔
Price ceiling زیادہ سے زیادہ قیمت ۔
Price control Noun قیمت کنٹرول ۔
Price control econ Adjective قیمتوں پر کنٹرول ۔
Price current Noun اشیائے صرف کا تازہ ترین نرخ نامہ ۔
Price cutting Noun مالِ تجارت کی قیمتوں میں کمی ۔
Price discrimination امتیازی قیمت ۔
Price drop Verb قیمتوں کا گِرنا ۔
Price earnings ratio
Price earnings ratio stk Adjective نرخ آمدن تناسب مشترک حصص کے کسی جزو کی وہ نسبت جو بازاری قیمت اور کمائے ہوئے منافع کے درمیان ہو اسے حصص کی قیمت جانچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Price effect econ Adjective اثر قیمت ۔
Price fixing Noun ساتھی فروخت کاروں کے سمجھوتے سے مُقرر کی ہوئی قیمت ۔
Price floor کم از کم قیمت ۔
Price freeze افراط زر کے دنوں میں اشیاء کی قیمتیں بڑہنے سے روکنے کا عمل ۔
Price index Noun اشاریہ مصارف زندگی وہ اشاریہ جو صارفوں کی خریدی ہوئی ۲۹۶ اشیائے ضروری کی میزانی اوسط قیمت بتاتا ہے تاکہ روپیہ کی قوت خرید میں تبدیلی کے پیش نظر اجرتیں یا تنخواہیں مقرر کی جاسکیں ۔
Price instability Adjective عدم استحکام قیمت ۔
Price leadership econ Adjective قیمتوں میں اجارہ داری ۔
Price level econ Adjective سطح قیمت ۔
Price lines Adjective خطوط قیمت ۔
Price list Noun نرخ نامہ ۔
Price market بازاری قیمت ۔
Price of cng increased before petrol price hiked Phrase پٹرول کی قیمت بڑھنے سے پہلے سی.این.جی کی قیمت بڑھ گئی تھی
Price of money Idiom کسی چیز کی قیمت ۔
Price of ones head
Price reserve کم از کم مقررہ قیمت ۔ ( بوقت نیلام ) ۔
Price ring Noun بعض اشیا کی قیمت کو حسب دلخواہ قابو میں رکھنے کے لیے کام کرنے والا خُفیہ یا غیر قانونی کاروباری گروہ ۔
Price s current com Adjective نرخ نامہ ۔
Price sensitive