English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Price setting Adjective قیمت بندی ۔
Price settling Noun قیمت بندی ۔
Price support امدادی قیمت ( کسی فصل کے لئے حکومتی قیمت )
Price tag Noun نرخ پرچی ۔ قیمت نامہ ۔
Price tag com Adjective نرخ پرچی قیمت نامہ ایک دنبالہ یا لیل جو بکائو شے پر لگا ہوتا ہے اور اُس پر اُس کی قیمت فروخت درج ہوتی ہے ۔
Price tariff Adjective نرخ نامہ قیمت نرخنامہ ۔
Price trend Noun میلان قیمت ۔
Price velocity Adjective رفتار قیمت ۔
Price war Noun مقابلہ نرخ ۔مقابلے کا ایک وقت ۔
Price war com Adjective مقابلہ نرخ ۔
Price yourself out of the market Verb بہت زیادہ قیمت مانگنا ۔ زیادہ معاوضہ مانگنا ۔
Priced Adjective مقررہ قیمت والا ۔ معینہ نرخ والی اشیا ۔
Priced catalogue Noun فہرست اشیاء جس میں ان کی قیمتیں درج ہو ۔ فہرست قیمت ۔
Priceiess Adjective انمول ۔ بے بہا ۔بے قیمت ۔ بے قدر ۔نکما ۔ بیکار ۔
Priceite Noun کیلشیمکا آبدار بوریٹ جو برف جیسے سفید تودوں کی شکل میں ملتا ہیں ۔
Priceless Adjective لغو ، انمول ، بے بہا ، بیش بہا ، لاجواب ۔
Pricelessness Noun انمول پن ۔ بے بہائی ۔ بے قیمت ہونا ۔ بے قدری ۔
Pricer Noun قیمت لگانے والا ۔ نرخ کار ۔
Prices جبری بچت ۔ جبری پس اندازی ۔
Prices are going to fall Phrase قیمتیں گر سکتی ہیں
Prices have fall again Phrase قیمتیں پھر گر گئی ہیں
Prices have gone up Phrase چیزوں کے نرخ چڑھ گئے ہیں
Pricey Adjective گراں ۔ مہنگا ۔ زیادہ قیمت والا ۔
Priciness Noun گراں پن ۔ مہنگا پن ۔
Pricing of factors Adjective عوامل کی قیمت گری ۔
Prick Noun سوراخ ، زخم ، نشان جو چُبھنے پر پڑ جائے ، خار ، کانٹا ۔
Prick eared Adjective راست گوش ۔ کھڑے کان والا ۔ خود پسند ۔ خود نما ۔ جس کے سر کے بال بہت چھوٹے ہو ں جس سے کان نمایاں نظر آئیں ۔
Prick hedge Noun کانٹوں کا گھیرا یا احاطہ ۔ کانٹوں کی باڑ ۔
Prick line Noun نقطوں کی لکیر ۔ خط نقطہ ۔
Prick post Noun درمیانی چغتی ۔ کسی فریم کا بغلی یا ثانوی کھمبا ۔