English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Previously surgeons had without knowing it | — | — |
| Previousness | Noun | سابقیت ۔ تقدیم ۔ |
| Previse | Verb | دور اندیشی سے کام لینا ۔ عاقبت اندیشی کرنا ۔ |
| Prevision | Noun | انجام بیتی ۔ عاقبت اندیشی ۔ پیش علمی ۔ |
| Previsional | Adjective | دور بینی سے ۔ عاقبت اندیشی سے ۔ |
| Previsionally | Adverb | عاقبت سے ۔ دور اندیشی سے ۔ بصیرت سے ۔ |
| Previusly she has chatted the jeweller and sold false pearl to him | Phrase | اس سے پہلے وہ جوہری الیور کے پاس جعلی جواہرات بیچ چکی ھے |
| Prevocational | Adjective | ابتدائی طرز کی پیشی ورانہ تربیت پر مشتمل ۔ |
| Prew cambrian | Noun | پیش کیمبری زمانہ ۔ پیش کیمبری چٹانیں یا چٹانو ں کا نظام ۔ |
| Prewar | Adjective | ماقبل جنگ ۔ |
| Prewarn | Verb | پہلے سے آگاہ کرنا ۔ پہلے سے خبردار کرنا ۔ |
| Prewarned | Verb | خطرے سے آگاہ کیا ۔ |
| Prewarning | Noun | پیش از وقت خبردار کرنے کا عمل ۔ قبل از وقت تنبیہ ۔ |
| Prewarp | Verb | تیار مال کو فروخت سے پہلے لپیٹنا ۔ |
| Prewelt method | Noun | بچوں کے جوتے بنانے کا ایک طریقہ ۔ |
| Prex | Noun | پریزیڈینٹ ۔ خصوصاً کِسی کالج کا صدر ۔ |
| Prexy prex | — | — |
| Prey | Noun | شکار ، صید ، مال غنیمت ، لوٹ کا مال ۔ |
| Prey on your mind | Verb | مسلسل پریشان کئے رہنا۔ |
| Preyed | Verb | شکا ر کیا ۔ |
| Preyer | Noun | شکاری ۔ |
| Preyon | Verb | شکار کرنا اور ہڑپ کر لینا ۔ کمزور لوگوں پر اثر انداز ہونے یا انہیں دھوکہ دینے کی کوشش کرنا ۔ |
| Prezygotic | Noun | بیضہ کے پوری طرح بار آور ہونے سے قبل |
| Prezzie | Noun | تحفہ ۔ نزر ۔ انعام ۔ |
| Prhensility | Noun | قوت گرفت |
| Priadel | Noun | لیتھم کاربونیٹ کا تجارتی نام ۔ |
| Priapean | Adjective | پرائپس کی نظموں کی بحر ۔ |
| Priapic | Adjective | لنگ سے متعلق ۔ آلہ تناسل کی مورتی سے متعلق ۔ |
| Priapism | Adjective | تکلیف دہ خیزش قایم الذکری بدکاری دائمی ایستاد کی ذکر ۔ |
| Priapus | Noun | ذکر ، قضیب ، کیر ، آلہ تناسل |