English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pre establish Verb پہلے سے قائم کر لینا ۔
Pre established Verb پہلے سے قائم کیا ۔
Pre established harmony Noun پہلے سے قائم شدہ ہم آہنگی ۔
Pre estimate Verb پہلے سے اندازہ لگانا ۔ پیش اندازہ ۔
Pre estimation Noun پیش اندازہ ۔ پیش تخمینہ ۔
Pre eternity Noun پہش ابد ۔ پیش ابدیت ۔
Pre examine
Pre exile Adjective یہودیوں کے اخراج یا بل سے قبل کا ۔
Pre exist Verb پہلے سے موجود ہونا ۔ مقدم ہونا ۔
Pre exist Verb پہلے سے موجود ہونا ۔ مقدم ہونا ۔
Pre existence Noun موجودگئی ماقبل ۔ ازلیت ۔ تقدیم ۔
Pre existence Noun موجودگئی ماقبل ۔ ازلیت ۔ تقدیم ۔
Pre existent Adjective جو پہلے سے موجود ہو ۔ متقدم ۔ قدیم ۔ ازلی ۔
Pre existent Adjective جو پہلے سے موجود ہو ۔ متقدم ۔ قدیم ۔ ازلی ۔
Pre existentism Noun یہ نظریہ کے جسم سے قبل بھی روح کا وجودتھا ۔
Pre fab Noun پيش ساختَہ ۔ کوئی چِيز جو پَہلے سے تَيّار ہو ۔ جَيسے مَکان ۔
Pre flight
Pre glacial Adjective دور برفانی سے قبل کا ۔ برفانی دور سے پہلے کا ۔
Pre hellanic civilization
Pre hellenic Adjective پیش یونانی ۔ خالص یونانیوں سے پہلے کا ۔
Pre historic cemetery
Pre human
Pre ignition Adjective قبل اشتعال ۔ وقت سے پہلے جل اٹھنا یا مشتعل ہوجانا ۔
Pre ignition Adjective قبل اشتعال ۔ وقت سے پہلے جل اٹھنا یا مشتعل ہوجانا ۔
Pre industrial
Pre instruct Verb پہلے سے سکھلانا اور سجھانا ۔
Pre instructed Verb پہلے سے سکھایا اور سمجھایا ۔
Pre islamic Adjective قبل اسلامی ۔ ماقبل اسلام ۔ دین اسلام سے پہلے کا ۔
Pre limit Noun پہلے سے محدود کرنا ۔ پہلے سے تحدید کرنا ۔
Pre lingual Adjective پیش لسانی ۔ زبان کے وجود میں آنے سے پہلے کا ۔