English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pre linguistic
Pre literacy Noun کسی معاشرے یا تہذیب کا وہ زمانہ جب لکھنے پڑھنے کا رواج نہ تھا ۔
Pre literate Adjective تہذیب کے رواج سے پہلے کا ۔ جو لکھنا نہ جانتا ہو اَن پڑھ ۔
Pre literate culture
Pre marital Adjective قبل ازداواجی ۔
Pre marital license Noun قبل ازدواجی آزاد روی ۔ شادی سے قبل جنسی آزادی ۔
Pre marriage Adjective قبل ازدواج ۔ قبل ازمناکحت ۔ قبل از شادی ۔
Pre marxian Adjective کارل مارکس یا اسکے سماجیاتی عقائد سے پہلے کا ۔
Pre mastery Noun ضرورت سے پہلے کسی ہنر یا مہارت کا حصول ۔
Pre matrimonial Adjective شادی سے قبل واقع ہونے والا ۔
Pre maturation Noun پیش رسی ۔ کچاپن ۔
Pre mature Adjective قبل از وقت ۔ پیش رس ۔ زودرس ۔ نوسیدہ ۔عاجلانہ ۔
Pre mature birth Noun کچا بچہ ۔ قبل از وقت ولادت ۔
Pre mature death Noun قبل از وقت موت ۔
Pre mature ejaculation Noun سرعت انزال ۔
Pre maturely Adverb تناسب ۔ متوقع یا معمولی وقت سے پہلے ۔ قبل از وقت ۔
Pre matureness Noun قبل از وقت ہونا ۔ حامی ۔کچاپن ۔
Pre maturity Noun قبل از وقت پختگی ۔ پیش رسی ۔ ادھورا پن ۔ کچاپن ۔ جلد بازی ۔
Pre med
Pre medical education Adjective انٹرمیڈیٹ سطح کی وہ تعلیم جس کا مقصد میڈیکل کی پیشہ ورانہ تعلیم کی تیاری ہو ۔
Pre medication
Pre meditated Adjective پہلے سے سوچا ہوا ۔ قصدًا ۔
Pre meditatedly Adverb ٹھان کر ۔ پہلے سے سوچ سمجھ کر ۔ نیت کرکے ۔
Pre meditation Noun پہلے سے سوچنا ۔ ٹھان لینا ۔ تجویز کر رکھنا ۔ منصوبہ کرنا ۔ پیش اندیشی ۔
Pre melting Noun پگھلاﺅ کے نقطے سے قبل جزوی پگھلاﺅ ۔
Pre menarche Noun لڑکیوں کے عنفوان شباب سے قبل کا زمانہ ۔
Pre menarcheal Noun لڑکیوں کی عمر کے اس دور سے متعلق جو آغاز حیض سے قبل گزرتا ہے ۔
Pre menopausal Adjective اختتام حیض سے فوراً پہلے کا دور یا اس سے متعلق یا اس میں ہونے والا قبل از انقطاع طمث ۔
Pre menstrual Adjective حیض سے فوراً پہلے کی مدت کا یا اس سے متعلق ۔
Pre menstrual syndrome