English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pre definite Adjective پیشگی مقرر کیا ہوا ۔ پہلے سے متعین ۔ پہلے سے طے کرنا ۔
Pre definition Noun پہلے سے کیا ہوا ارادہ ۔ فیصلہ تعین وغیرہ ۔ پہلے سے کی ہوئی تحدید ۔
Pre design Verb پہلے سے نقشہ یا منصوبہ تیار کرنا ۔ پہلے سے خاکہ یا ڈیزائن تیار کرنا ۔
Pre designate Adjective پہلے سے نامزد یا مخصوص کیا ہوا ۔ پہلے سے متعین کیا ہوا ۔ پہلے سے مقرر ۔
Pre designation Noun سابقہ تخصیص تعین تقرری صراحت یا نامزدگی ۔
Pre destinate Adjective مقدر ۔ تقدیر میں لکھا ہو ا ۔ ازل سے تعین شدہ ۔
Pre destination Noun قضاوقدر ۔ تقدیر ۔ قسمت ۔ نصیب ۔
Pre destine Verb پہلے سے مقرر کرنا ۔ تقدیر میں لکھنا ۔
Pre destiny Noun مقدر ۔ تقدیر ۔ پہلے سے مقرر شدہ بات ۔
Pre determinate Adjective مقدر ۔ پہلے سے مقرر شدہ ۔ قسمت میں لکھا ہوا ۔
Pre determination Noun ارادہ ۔ فیصلہ تعین یا تحدید جو پہلے سے کر لی جائے ۔ قضاوقدر ۔
Pre determine Verb پہلے سے مقرر کرنا ۔ طے کرنا ۔ پہلے ہی سے سوچ سمج لینا ۔ تقدیر میں لکھنا ۔
Pre determined Adjective پہلے سے سوچا سمجھا ہوا ۔ پہلے سے مقرر کیا ہوا ۔
Pre determined behaviour Noun قبل مقرر کردار ۔ پیش معینہ کردار ۔
Pre determined cost Noun پیش معینہ لاگت ۔ کسی چیز کی پیدا وار سے قبل ہی تخمینہ کی ہوئی لاگت ۔
Pre determinedly Adverb پہلے سے سوچے سمجھے انداز میں پیلے سے طے شدہ طور پر ۔
Pre diastolic Adjective قبل از انسباط قلب ۔ دل یا شریان کے پھیلنے سے قبل واقع ہونے والا ۔
Pre digest Verb معدے میں جانے سے پہلے ہی غذا کو زود ہضم بنا دینا ۔
Pre digestion Noun انہظام پیشین ۔ انہظام پیشین کا طریقہ ۔
Pre dravidian Noun ایک مخصوص نسل کا شخص ۔ جس کے بارے میں ماہرین کا بشریات کا خیال ہے کہ وہ دوغلی ہے ۔
Pre drawinian Adjective پیش ڈراونی ۔ ڈراون سے پہلے کا ۔ ڈارون کے نظریے کی ا شاعت ۔
Pre drawinianism Noun ڈراونی نظریے کی اشاعت سے قبل کے عقائد ۔
Pre dynastic culture
Pre echo
Pre eclampsia Noun ایک غیر معمولی کیفیت جو حمل کے تقریبا آخری مرحلہ میں رونما ہوتی ہے ۔
Pre eclampsia Noun ایک غیر معمولی کیفیت جو حمل کے تقریبا آخری مرحلہ میں رونما ہوتی ہے ۔
Pre eclamptic
Pre edipal phase Noun قبل مادری خلط حالت ۔
Pre eiect Verb پہلے سے انتخاب کرنا ۔
Pre eiection promises Noun انتخاب سے پہلے کے وعدے یا عہدو پیماں ۔