English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pre menstrual tension
Pre menstrum Noun حیض سے فوراً پہلے کی مدت یا عضویاتی ۔
Pre mentioned Adjective پہلے سے بتایا ہوا ۔ جس کی پہلے سے نشان دہی کی جا چکی ہو ۔
Pre meridian Adjective دوپہر سے قبل واقع ہونے والا ۔
Pre messianic Adjective کسی مسیحا یا نجات دہندہ کے ظیور سے قبل موجودیا واقع ہونےوالا ۔
Pre metallic Adjective دھاتوں کے استعمال کے علم سے پیشتر کا ۔ فلزاتی دھاتوں کے علم سے پہلے ۔
Pre monarchical Adjective ماقبل شہنشاہی ۔ شضصی حکومت سے پہلے کا ۔
Pre monish Verb پہلے سے وارننگ دینا ۔ پہلے سے متنبہ کرنا ۔
Pre moniter Noun پہلے سے خبردار کرنے والا ۔ آنے والے واقعات سے پہلے ہی آگاہ کر دینے والا ۔
Pre monition Noun پہلے سے خبردار کر دینا ۔ پیش آگاہی ، پیش خبری ۔
Pre monitorily Adverb پہلے سے خبردار کرتے ہوئے ۔ نذیرانہ ۔
Pre monitory Adjective پیش آگاہی کرنے والا ۔ آگاہی بخش ۔
Pre monitory signs Noun علامات منذرہ ۔
Pre mutiny Adjective پیش از غدر ۔ بغاوت سے پہلے کا ۔
Pre newtonian Adjective نیو ٹنی فلسفے یا طبیعیات کے رواج سے قبل کا ۔
Pre norman Adjective نارمن قوم سے پہلے کا ۔ فتح نارمن سے قبل کا ۔
Pre occupied Noun سوچ میں غرق ہونا
Pre opercle Noun مچھلیوں کے گلپھڑے کے ڈھکن کی چار ہڈیوں میں سب سے اگلی ہڈی ۔
Pre opinion Noun پہلے سے قائم کی ہوئی رائے ۔
Pre optic Adjective کسی بصری عضو یا حلقے کے سامنے واقع ۔
Pre oral
Pre ordain Verb پہلے سے مقرر کرنا ۔ پہلے سے تقدیر میں لکھ دینا ۔
Pre ordinate Noun پہلے سے مقرر کیا ہوا ۔ پہلے سے تقدیر میں لکھا ہوا ۔
Pre ordination Noun مقدر شازذ ۔
Pre owned
Pre pack
Pre paid Adjective پیشگی اداکردہ ۔
Pre paralytic Adjective فالج کے آغاز سے قبل ۔
Pre patellar Adjective گھٹنے کے جوڑ کے پیالہ نما حصے کے سامنے ۔
Pre payment Adjective پیش آدائی ۔