English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prazosin Adjective انٹی ہائیر ئنسو بلڈ پریشر کم کرنے والی ادویہ ۔
Prcautionary Noun احتیاطی
Pre Noun سابقعہ بمعنی پہلے ، آگے ، قبل ، پیشتر ، مقدم وغیرہ ۔
Pre Noun سابقعہ بمعنی پہلے ، آگے ، قبل ، پیشتر ، مقدم وغیرہ ۔
Pre abdomen Noun بچھو کے پیٹ کا آگے کو نکلا ہوا حصہ ۔ پیش معدہ ۔
Pre adamitic Adjective ماقبل آدم ۔ ادنٰی سے پہلے کا ۔ نوع انسانی کے قبل ۔ عہد آدم سے قبل کا ۔
Pre adaptation Noun پیش توا فق ۔
Pre admission Noun قبل از وقت داخلہ۔ پیش داخلہ ۔ داخلہ ما قبل ۔
Pre admonish Verb پہلے سےآگاہ کرنا ۔ متنبہ کرنا ۔
Pre admonition Noun پہلے سے آگاہ کرنا ۔ تنبیہ ۔
Pre adolescence Noun مراہقت ۔ پیش بلوغ ۔ بلوغ سے پہلے کا زمانہ ۔
Pre adolescent
Pre advertisement Adjective قبل اشتہاری ۔ اشتار سے پہلے کا ۔ اشتہار بازی سے پہلے کا ۔
Pre advise Verb پہلے سے نصیحت کرنا یا اطلاع دینا ۔
Pre albuminuric Adjective بول زلالی سے پہلے کا ۔ البو مینوریا سے پہلے کا ۔
Pre alfredian Adjective پیش الفریڈی ۔ الفریڈ سے پہلے کا ۔
Pre anaesthetic Adjective قوت لاسہ کی کمی سے قبل یعنی بے ہوشی سے پہلے ۔
Pre anaesthetic Adjective قوت لاسہ کی کمی سے قبل یعنی بے ہوشی سے پہلے ۔
Pre anaesthetic medication
Pre anaesthrtic Adjective پیش مخدراتی ۔ مخدرات کے استعمال سے پہلے کا ۔
Pre arrange
Pre arrangement
Pre audience Noun احتیاط ۔ پیش بندی ۔ حفظ ماتقدم ۔
Pre b cell
Pre book
Pre calcuable Adjective پہلے سے حساب کئے جانے کے لائق ۔ لائق پیش تخمینہ ۔ قابل پیش اندازہ ۔
Pre calculate Verb پہلے سے حساب کر لینا ۔ پہلے ہی حساب لگا لینا ۔ پہلے شمار کر لینا یا اندازہ لگا لینا ۔
Pre calculation Noun پیش تخمینہ ۔ پیش اندازہ ۔ پہلے سے حساب کر لینے کا ومل ۔
Pre cambrian Adjective پیش کیمبری ۔ کیمبرین سے قبل ۔
Pre cancel Verb استعمال سے پہلے رد کر دینا ۔