English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pre cast Adjective جو تعمیر میں استعمال ہونے سے پہلے سانچوں میں ڈھالی جائے ۔
Pre cast Adjective جو تعمیر میں استعمال ہونے سے پہلے سانچوں میں ڈھالی جائے ۔
Pre central Adjective پیش مر کزی ۔
Pre ceramic Adjective مٹی کے بر تن سازی کے معلوم ہونے سے پہلے کے عہد یا تہذیب کا یا اس سے متعلق ۔
Pre cerebellar Adjective پیش دمیغی یا پیش مغز کی ۔
Pre chamberlain Adjective قابل حاجبی ۔ حاجب سے پہلے کا ۔
Pre christian
Pre civilization Adjective قبل از تہذیب ۔ تہذیب انسانی سے پہلے کا ۔ دور وحشت کا ۔
Pre coital
Pre columbian
Pre condemn Verb پہلے سے قصور وار ٹھہرانا ۔ عیب لگانا ۔ سزا دینا ۔
Pre condition Noun شرط ما قبل ۔
Pre conqueror Adjective ولیم فاتح سے قبل کا ۔
Pre conscious Adjective قبل شعوری ۔ شعور سے پہلے کا ۔ ماقبل شعور ۔ ماقبل ادراک ۔
Pre consider Verb پہلے سے غور کرنا ۔ جانچنا ۔ سو چنا ۔
Pre consideration قبل از وقت ۔ غور و فکر ۔ وقت سے پہلے غور و غوض ۔
Pre considration Noun قبل از وقت غور ۔ فکر یا تامل ۔ ابتدائی غور وتامل ۔
Pre cook
Pre cool
Pre cordial Adjective پیش قلبی ۔ قلب کے سامنے یا اس کے گرد واقع ۔ شراسبقی ۔
Pre cuneus Noun دماغ کی چوکور گوشک جو فانہ نما عضو کے فوراً پہلے یا سامنے واقع ہو ۔
Pre cursive Adjective ابتدائی ۔ تمہیدی ۔ پہلے کا ۔ پیش رو کا کام دینے والا ۔
Pre cursor Noun مقدم ، سابق ۔ پیش رو ۔ نقیب ۔
Pre cursorship Noun پیش روئی پیش رو کا عہدہ یا اس کے کام ۔
Pre cursory Adjective ابتدائی ۔ تمہیدی ۔ پہلے کا ۔ افتتاحی ۔
Pre cut
Pre date Verb پیشگی تاریخ ڈالنا ۔
Pre date Verb پیشگی تاریخ ڈالنا ۔
Pre decimal
Pre define Verb پہلے سے تعین ۔ تحدید ۔ تعریف ۔ وضاحت کرنا ۔ پہلے سے طے کرنا ۔ پہلے سے مقرر کرنا ۔