English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pratie Noun آلو
Praties Noun آلو
Pratimoksha Noun خانقاہی یا راہبانہ ضبط نفسی کے بودہ قاعدے ۔
Pratincole Noun ساحِل باش پَرِندے ۔ پُرانی دُنيا کے ساحِل باش پَرِندے ۔
Prating Noun بے ہودہ گفتگو ۔ فضول گفتگو ہرزہ سرائی ۔
Pratingly Adverb چخ چخ کرتے ہوئے ۔ بک بک جھک جھک کے انداز میں ۔
Pratique Noun پَروانَہ جَہاز رانی و قرَنطِينَہ ۔ يورپی بَندَرگاہوں پر کِسی بَحری جَہاز کو قرَنطِينَہ سے گُزرنے کے بَعد تِجارَت کی اِجازَت ۔
Pratique boat Noun قر نطینہ کے افسر کی کشتی ۔
Pratique house Noun قر نطینہ افسر کا مکان ۔
Prattle بچوں کی سی باتیں کرنا ۔
Prattled Verb غیر اہم چیزوں کے بارے میں باتیں کیں ۔
Prattler Noun بَچّوں کی سی باتيں کرنے والا ۔ فَضُول گو ۔ بَسِيار گو ۔
Prattling Adjective یاوہ گویانہ ۔ ہرزہ سرائی یا فضول گوئی کے انداز میں ۔
Prattlingly Adverb فَضُول گوئی کے اَنداز ميں ۔
Prau Noun پَراو کا مُتبادَل ۔
Prava ala Noun چھوٹا پر نما عضو
Prava tentigo Noun آکلہ ، ذئبہ
Pravikable Adjective اشتعل پذیر ۔ زود رنج ۔ لائق اشتعال ۔
Pravity Noun خرابی ۔ بد اخلاقی ۔ بد کرداری ۔
Prawn Adjective پران ۔ جھینگا مچھلی ۔ میگو ماہی ۔ سمندروں میں رہنے والے چھوٹے قشرئیے جنہیں کھایا جاتا ہے ۔ دس پاوں والے حیوانات ان کا خول قشریہ پوری طرح ترقی یافتہ اور پودے سینہ کو ڈھانپے ہوئے ہوتا ہے ۔ آنکھیں باہر کو نکلی ہوئی یعنی ڈنٹھل دار ہوتی ہیں ۔ انٹینا کے دو جوڑے ہوتے ہیں ۔
Prawner Noun جھِينگا شِکاری ۔ جھِينگا فَروش ۔
Praxilene Noun تجارتی نام نفٹی ڈرو فیورل آکسے لیٹ کا ۔
Praximate causes Noun طب اسباب قریبہ ۔
Praxinascope Noun حنجرہ کا معائنہ کرنے والا آلہ
Praxis رسم و رواج ۔
Pray عبادت کرنا ، دعا مانگنا ۔
Pray devoutly but hammer stoutly
Pray for Phrase کیلئے التجا (دعا) کرنا ۔
Pray in aid Idiom مدد کو پکارنا ۔
Pray ing