English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prana Noun پَران ۔ رُوح ۔ دَمِ زِيست ۔ جوہَرِ زِندگی ۔ زور ۔ تَوانائی ۔
Prance Noun گھوڑوں کی اچھل کود ۔
Pranced Verb اچھلا ، کودا ۔
Prancer Noun اُچھَلنے کُودنے والا ۔
Prancing Noun اچھل کود ۔ اچھل پھاند ۔ کلیلیں ۔
Prancing proconsuls Noun اترا کے چلمے والے رومی گورنر ۔
Prancingly Adverb خوشی خوشی سے ۔ اچھلنے کودنے کے انداز میں ۔
Prandial Adjective کھانے سے مُتعلق ۔
Prandially Adverb ڈنر کے سلسلہ میں ۔ طعام کے سلسلہ میں ۔
Pranephric Adjective نزجگری ۔
Prang Noun, Verb کھانے سے مُتعلق ۔ تُباہ کرنا یا نُقصان پہنچانا ۔
Pranged Verb توڑ پھوڑ کی ، توڑا ۔
Prangos pabularia Noun کومل ، بادیاں کوہی
Pranic Adjective پُرانی ۔
Prank شونحی ۔
Prankful Adjective اچھل کود سے بھرا ہوا ۔ کھیل کود سے پُر ۔
Prankish Adjective شرارتوں سے پُر ۔ شرارت آمیز شوخ ۔
Prankishness Noun شرارت ۔ دل لگی ۔ کھلنڈرا پن ۔
Prankster Noun عملی مذاق یا شرارتیں کرنے کا شوقین ۔
Prase Noun عَقِيق سَبز ۔ سَبز گار ۔ سَنگِ مُردہ کی ايک نوع ۔ جو شَفاف ہوتی ہے ۔
Praseodymium Phrase پرسیوڈمینم : ایک عنصر جوہری وزن 140.907 ، جوہری عدد 59 ، کثافت اضافی 6.78 نقطہ پگھلاﺅ 935 سینٹی گریڈ ۔
Praseolite Noun آیو لائٹ کی ایک شکل ۔
Prasinus Noun کاہی سبز
Prat Noun بیوقوف ۔ غبی شخص ۔ سرین ۔
Prate Noun بے فائدہ گفتگو ۔ دل آزار حرکت ۔
Prate fall Noun پِيٹھ کے بَل يا کُولوں پَر گِراو ۔ پَريشان کُن ۔ فاش غَلطی ۔
Prated Verb بے وقوفی سے زیادہ باتیں کیں ۔
Prater Noun یاوہ گوئی کرنے والا ۔
Prater ful Adjective عَقِيدَت مَندانَہ ۔ دُعائيَہ ۔ دُعا کا مَظہَر ۔
Pratfall Noun چوتڑوں کے بل کرنا ۔ مُنہ کی کھانا ۔ ناکامی ، ذِلّت آمیز یا رسوا کُن ہزیمت ۔