English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pragmatic empiricism Noun عملیتی تجربیت ۔
Pragmatic philosophy Noun عملی فلسفہ ۔
Pragmatic sanction Idiom عملی فیصلہ ۔
Pragmatical Adjective دَخَل اَنداز ۔ بے اصُول ۔ نَتائجی ۔
Pragmatical Adjective دَخَل اَنداز ۔ بے اصُول ۔ نَتائجی ۔
Pragmatically Adverb دَخَل اَندازی کرتے ہُوے ۔ بے اُصُولی طَور پَر ۔ نَتائجی طَور پَر ۔
Pragmaticalness Noun دَخَل اَندازی ۔ بے اصُولی پَن ۔
Pragmaticism Noun نَتائجِيَت ۔ عملِيَت ۔ عملِيَت کے بَرعکس ۔
Pragmaticist Noun نَتائجِيَت پرَست ۔
Pragmatics Noun لَسانِيات کی وہ شاخ جو خَيال کے اور اِظہار کُنُندہ کے باہمی تعَلُّق سے بحَث کرتی ہے ۔
Pragmaticsanaction
Pragmatism Noun نَتائجِيَت ۔ عملی مُعاملات سے تعَلُّقِ خاطَر اور اُن پَر زور ۔ فَلسَفَہ کا ايک غَير نَظری نِظام ۔
Pragmatist Noun, Adjective نظَرِيَہ عملِيَت کا حامِل ۔ نَتائجِيَت پسَند ۔
Pragmatistic Adjective نَتائجِيَتی ۔ نظَرِيَہ عملِيَت کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔
Pragmatize Verb اصل کے طور پر پیش کرنا ۔
Pragnatamnesia Noun آنکھ سے پہچاننے کی حس کا جاتے رہنا ، حس بصری کا ختم ہو جانا
Prairei Noun بے درخت وسیع گھاس دار میدان ۔
Prairie Noun مَر غزار ۔ سَبزہ زار ۔ ايک وَسِيع ۔ درَختوں سے خالی سَبزہ زار ۔ زَرخَيز مَٹّی اور پھُولوں والے پَودوں سے بھَرا ہُوا ۔
Prairie chickenprairie fowlprairiehenprairie grous
Prairie dog Noun سَگِ مَرغزار ۔ جِنسِ کلبِيَہ کا ايک ناقَب ۔ چھوٹا کُتَرنے والا جانوَر ۔ گُلَہری کا رِشتَہ دار ۔
Prairie mole Noun مغرب کی گیاہی میدانوں میں پائی جانے والی سفید چھچھو ندر ۔
Prairie oyster Noun کچّا انڈا جو اکثر شراب کے ساتھ ۔ نشے کا خمار یا کسلمندی کا توڑ کرنے کے لیے دیا جاتا ہے ۔
Prairie rattler Noun مرغزاروں میں پائے جانے والے مختلف سانپ ۔
Prairie rent Noun گھاس کے میدان کا لگان ۔
Prairie schooner Noun ايک بَڑی مُسَقّف بَگھی ۔ مُسافِر گاڑی ۔
Prairie squirrel Noun جنس کی شمالی امریکی زمین باش گلہری جو وسیع مرغزاروں میں رہتی ہے ۔
Prairie state Noun امریکا کی ریاست ۔
Prairie value Noun گھاس کے میدانوں کا لگان ۔ کسی بھی افتادہ یا بنجر زمین کا لگان ۔
Praisable Adjective قابلِ تعریف ۔ قابلِ تحسین ۔ لائق ستائش ۔
Praise تعریف کرنا ۔