praseodymium – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

پرسیوڈمینم : ایک عنصر جوہری وزن 140.907 ، جوہری عدد 59 ، کثافت اضافی 6.78 نقطہ پگھلاﺅ 935 سینٹی گریڈ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

پرسیوڈمینم : ایک عنصر جوہری وزن 140.907 ، جوہری عدد 59 ، کثافت اضافی 6.78 نقطہ پگھلاﺅ 935 سینٹی گریڈ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پریسیوڈائمیم ۔ ایک سفید لچکدار تار پذیر نقرئی رنگ کا عنصر لینتھینائیڈ سیریز کی دھاتوں سے تعلق رکھتا ہے ۔ بھرتوں کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ عمل انگیز ہے اور گلاس انڈسٹری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ ایٹمی نمبر ۹۵ ایٹمی وزن 140.90 نقطہ پگھلاﺅ ۹۳۱ سینٹی گریڈ نقطہ ابال ۳۲۱۲ سینٹی گریڈ تھرمو الیکٹرک میٹریل اور شیشوں کی صنعت میں استعمال کرتے ہیں ۔ زردی مائل سبز مرکبات بناتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سَبز کاہی رَنگ کا عَنصَر ۔ ايک دھات ۔ زَردی مائل سَفيد دھاتی عَنصَر ۔

🔹 Roman Urdu