English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Post ampressionism Noun ما بعد اثریت ۔ ما بعد تاثریت ۔
Post and lintel Adjective ستون سر دلی ۔ پایہ سر دل والا ۔ تعمیری نظام ۔
Post and pair Noun تاش کا ایک کھیل جو سولہویں صدی سترہویں صدی عیسویں میں انگلستان میں رائج تھا ۔
Post ascension Adjective بعد از رفع مسیح ۔
Post audit Noun پس محاسبہ ۔ کسی معاملے یا لین دین کے حتمی چور پر طے پا جانے کے بعد کیا ہوا محاسبہ ۔
Post auricular Noun کان کی سیپی کے پیچھے
Post axial Adjective عقَبِ مَحوَری ۔ ايک جِسمانی مَحوَر کے مُتعَلِق ۔ کِسی عُضو کی پِچھلی طرَف ۔
Post bag Noun ڈاک تھیلا ۔
Post bag Noun ڈاک تھیلا ۔
Post baptismal Adjective بپتسما کے بعد ۔ پس بپتسمائی ۔
Post bellum Adjective عرصَہ بَعد اَز جَنگ ۔ کِسی جَنگ سے مُتعَلِق ۔ خانَہ جَنگی کے بَعد کے عرصے سے مُتعَلِق ۔
Post binder Noun بکھرے ہوئے اورق کو یک جار کھنے والی جلد جس میں دھات کی بنی دو کلیا ں ہوتی ہیں ۔
Post book accts Adjective وہ رجسٹر جس میں ڈاک کے اخراجات لکھے جاتے ہیں ۔
Post box Noun ڈاک ڈِبّہ ۔ صَندُوق ڈاک ۔ پوسٹ بَکس ۔ ڈاک کا صَندُوق ۔ ليٹَر بَکس ۔
Post box Noun ڈاک ڈِبّہ ۔ صَندُوق ڈاک ۔ پوسٹ بَکس ۔ ڈاک کا صَندُوق ۔ ليٹَر بَکس ۔
Post brachial Noun بازو کے پچھلی جانب
Post card Noun پوسٹ کارڈ ۔
Post cartesian Adjective پس کارتیسی ۔ مشہور فرانسیسی کلیم ڈی کارٹ ۔
Post caval Noun پچھلی جوف دار ورید سے متعلق
Post central Noun مرکز کے پیچھے
Post chaise Noun گھوڑا گاڑی ۔ مُسافِروں اور ڈاک کو دُوسری جَگہ پہَنچانے والی گاڑی ۔
Post chaise Noun گھوڑا گاڑی ۔ مُسافِروں اور ڈاک کو دُوسری جَگہ پہَنچانے والی گاڑی ۔
Post charist Noun ڈاک گاڑی ۔
Post cibal Noun غذا کے بعد واقع ہونے والا
Post classical
Post clavicular Noun ہنسلی کی ہڈی کے پیچھے
Post coital
Post commissure Noun دل کے دونوں بطن کے ملنے کی جگہ ، مجمع البطنین
Post communion Noun تَشَکُّر اور عَرضِ حال کی ايک دُعا ۔ جو عِشائے رُبائی کے بَعد پَڑھی جاتی ہے ۔ يا گائی جاتی ہے ۔
Post connubial Noun شادی کے بعد واقع ہونے والا