English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Policy حکمت عملی پالیسی ۔
Policy foreign خارجہ پالیسی ، خارجہ حکمت عملی ۔
Policy goes beyond strength Idiom طاقت سے وہ کام نہیں نکلتا جو تدبیر سے نکلتا ہے ۔
Policy holder حامل دستاویز بیمہ ۔
Policy holder insce Adjective بیمہ دار وہ شخص جس کے پاس بیمے کی ایک پالیسی یا معاہدہ ہو ۔
Policy maker Noun پالیسی ساز ۔
Policy may be virtuous as well as vicious Idiom تدبیر نیک و بد دونوں طرح کی ہو سکتی ہے ۔
Policy of assimilation Noun ادغام کی پالیسی ۔
Policy of containment Noun سدباب تو سیع پالیسی ۔
Policy of law حکمت قانون ۔ مصلحت قانون ۔
Policy of life insurance دستاویز بیمہ زندگی ۔
Policy of non alignment Noun ناوابستگی کی پا لیسی ۔
Policy of ringfence Noun حصار بندی کی پالیسی ۔
Policy of splendid isolation Noun باوقار علاحدگی پالیسی ۔
Policy proof of interest clause Noun جری التصدیق بیمہ دفعہ ۔
Policy shop Noun جوا کھیلنے کی جگہ ۔
Policyholder Noun بیمہ دار یا گروہ جِنھوں نے بیمہ پالیسی لی ہو ۔
Poligala milk wort Noun شِيرزا ۔ اِسی نام کی جِنس کی جَڑی بُوٹی ۔ دُودھيا رَس والی جَڑی بُوٹی ۔ حَشِيش اَلحَلِيب ۔
Poligar dog Noun جنوبی ہندوستان کا ایک کتا ۔
Polio Noun, Adjective ٹانگوں کا فالج ۔
Polio vaccine Noun مرض پولیو کے تدارک میں دی جانے والی دوا ۔
Polioclastic Noun اعصاب کا قشری مادہ / سفید مادہ تباہ کرنا
Poliodystrophy Noun دماغ کے قشری مادہ میں کمزوری واقع ہونا
Polioencephalitis Greek دَماغ کے سَفَید مادَّہ کا وَرم ۔ سِرِبرَل گرے مَیٹَر کی سوزِش
Polioencephalomeningomyelitis Noun دماغ کے سفید مادہ ، حرام مغز اور دماغی پردوں کا ورم
Polioencephalomyelitis Noun دماغ کے قشری مادہ کی سوزش
Polioencephalopathy Noun دماغ کے سفید مادہ کا عارضہ
Poliomyelitis Noun مترادف ہے بچوں کے فالج کا ۔
Poliomyelitispolioinfantileparalysis
Poliomyelopathy Noun دماغ کے سفید مادہ کی کوئی بھی بیماری