English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Police court Noun عدالت سرسری ایک ادنیٰ درجے کی عدالت جسے اُن اشخاص کے مقدمے کی سرسری سماعت کا اختیار حاصل ہو جو بعض مخصوص معمولی جرائم میں سے کسی جرم کے ملزم ہوں ۔
Police diary روز نامچہ پولیس ۔
Police dog Noun جاسُوسی کُتّا ۔ پولِيس کا سوراغ رساں کُتّا ۔ جَرمَن نَسَل کا کُتّا ۔ جَرمَن شَيفَرڈ ۔
Police force Noun مُلک ، ضِلع یا شہر میں پولیس کی نفری یا تنظیم ۔
Police has rescued his mobile from the criminals Phrase پولیس نے اس کے موبائل کو مجرموں سے چھڑوا لیا ہے
Police has rescued his son from the criminals Phrase پولیس نے اس کے بیٹے کو مجرموں سے چھڑوا لیا ہے
Police informer Noun پولیس کا مخبر ۔ گوئندہ ۔ پولیس کو اطلاع دینے والا ۔
Police is chasing the thieves Phrase پولیس چوروں کا پیچھا کر رہی ہے
Police is chasing the thieves or not
Police is going to arrest the thief Phrase پولیس چورکوگرفتارکرنےلگی
Police issued strict orders to remain at home during curfew Phrase پولیس نے کرفیو کے دوران گھر میں رہنے کا سخت حکم دیا
Police magistrate مجسٹریٹ پولیس ۔
Police man Noun پولیس کے دسَتے کا کارکُن ۔ شُرطَہ ۔ سِپاہی ۔
Police office Noun پولیس کی چوکی یا تھانہ ۔ کوتوالی ۔
Police officer Noun پولیس والا ۔ پولیس کا عہدہ دار ۔ پولیس کا افسر ۔
Police post Noun چوکی ۔ پولِیس چوکی ۔ چيک پوسٹ ۔ تھانہ ۔ کوتوالی ۔
Police power Noun اِختِيار ِجَبَر ۔ فوجداری اِختيارات ۔ کوتوالی طاقَت ۔
Police report پولیس ر پورٹ ۔
Police revenue Noun مالیہ عامہ ۔
Police state Noun پولِيس سَٹيٹ ۔ کوتوالی رياسَت ۔
Police station تھانہ ۔ کوتوالی ۔
Police supervision نگرانی پولیس ۔
Police trap Idiom پولیس کا جال ۔
Police was not doing her job Phrase پولیس اپنا کام نہیں کر رہی تھی
Policed Verb پولیس کا گشت لگایا ۔
Policeman Noun پولیس کا جوان ۔ مرد سپاہی ۔ پولیس کا آدمی ۔
Policeman catch thieves Phrase پولیس کے آدمی چور پکڑتے ہیں
Policewoman Noun زنانہ پولیس کی رُکن ۔ پولیس والی ۔ پولیس میں بھرتی عورت ۔
Policline Noun پولی کلینک
Policlinic Noun مَطَبِ بَيرُونی مَريضاں ۔ ہَسپتال کا ايک شعبَہ ۔ باہِر کے مَريضوں کے لِيے ۔