English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Polioplasm Noun حبوب مایہ ۔ دانہ دار نخر مایہ ۔
Poliosis Adjective بالوں کا ایک مرض جس میں وہ وقت سے پہلے ہی پک جاتے ہیں ۔
Polioviruses Noun وائرَس جو پولیو کا مَرض پَیدا کَرتا ہے
Polis Noun قَدِيم يُونان کی ايک شَہری مَملِکَت ۔
Polish Noun پالش ، صیقل ، جلا ، رنگ وروغن ، تہذیب ۔
Polish notation Noun ترقیم کا ایک طریقہ جِس میں قوسین اور اوقاف استعمال نہیں کیے جاتے ۔
Polish off Idiom چھٹکار ا حاصل کرنا ۔
Polish somebody off Verb کسی کو مار دینا یا شکست دینا ۔
Polish something off Verb آسانی سے کھانا یا کام ختم کر لینا ۔
Polish something up Verb مشق کر کے مہارت یا قابلیت بڑھانا ۔
Polish up Verb بہتَر بَنانا ۔ مانجھنا ۔ چَمکانا ۔ صاف کرنا ۔ چَمَک پَيدا کرنا ۔
Polishable Adjective چمکانے کے قابل ۔ جلا کرنے کے لائق ۔ مہذب ۔
Polished Verb پالش کی ۔
Polisher Noun صِيقَل گَر ۔ پالِش کرنے والا شَخص ۔ پالِش کرنے والا بُرش ۔
Polishing Noun ہموار اور چمکدار بنانے کا عمل ۔
Polishing mill Noun دھات کی پھرکی یا دوسری چیزیں جنہیں نگینہ ساز جواہرات کو پالش کرنے یا جلا دینے کے لئے استعمال کر تے ہیں ۔
Polishing snake Noun حجر الحیہ کی ایک قسم جو پہلے لیتھو گرافی کے پتھروں کو صاف کرنے کے کام آتا تھا ۔
Polit Noun رائے دہی ۔ رائے دہندگی ۔ رائے شماری ۔
Politburo Noun پولٹ بيورو ۔ ۱۹۵۳ سے قَبَل سووِيَت يُونِيَن کی کميُونِسٹ پارٹی کی طاقَتوَر پالِيسی ساز جَماعِت عاملَہ ۔
Polite Adjective شائستہ ، مہذب ، خوش اخلاقی ، خوش مذاق ۔
Polite and kind lord redchester was a very polite and kind person
Polite letters Noun ادب لطیف ۔
Politely Adverb شائستَگی سے ۔ تَہذِيب سے ۔
Politeness Noun خُوش خُلقی ۔ شائستَگی ۔
Politic دانشمند رانہ ۔
Political Noun ملکی ، ریاسی ، سیاسی ، امور سلطنت کے متعلق ۔
Political activity Noun سیاسی سرگرمی ۔
Political adviser Noun سیاسی مشیر ۔ سیاسی صلاح کار ۔
Political affairs Noun سیاسی معاملات ۔ معاملات مملکت ۔
Political agent Noun سیاسی ایجنٹ ۔