English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Plectoganthi Adjective پلیکٹو گانتھی ۔ ملفوف فکہ ماہی ۔ ہڈی دار مچھلیوں کا ایک آرڈر ۔ ان میں کوفر ۔ گلوب ۔ فائل اور سن فشز شامل ہیں ۔
Plectognath Noun, Adjective عظمی مچھلی ۔
Plectoptera Adjective پلیکٹو ٹیرا ۔ ملفوف پر مئی مکھیاں ۔
Plectospondyl Adjective ایک قسم کی مچھلی کے متعلق ۔
Plectrum Noun مضراب ۔ زخمہ ۔ ایک چھوٹا سا آلہ ۔
Plecurisy پھیپھڑے کی سوزش ۔
Pledge Noun رہن ۔ گرو ۔ ضمانت ۔ جو چیز رہن رکھی جائے ۔ گروی ۔
Pledge deed گرونامہ ۔
Pledged Noun مرہون ۔ گروی یا رہن رکھی ہوئی چیز ۔
Pledgee گروی رکھنے والا ۔
Pledgee law Adjective وہ شخص جس کے پاس کوئی چیز رہن رکھی گئی ہو ۔
Pledger Noun گرو کرنے والا ۔ گرو کنندہ ۔
Pledgerpledgor
Pledget Noun ایک دبا ہوا ۔ چھوٹا چپٹا کیڑا ۔
Pledgetaking Noun پیمان گیری ۔
Plegia Noun فالج
Pleiad Noun سات سہیلیوں کا جھمکا ۔
Pleiades Noun خوشہ پروین ۔
Plein air
Plein airism
Plein airist
Pleiochesium Adjective پلیو چیزیئم ۔ بیش پارہ ۔ کوبی دار پھول داری جس میں ہر شاخ کم از کم دو پہلوی شاخیں رکھتی ہے ۔
Pleiomerous Adjective پلیو میرس ۔ بیش شاخہ ۔ معمول کی تعداد سے زیادہ شاخیں یا حصے رکھنا ۔
Pleiostocene Noun جدید ترین طبقہ ۔ نو ترین طبقہ ۔
Pleiotaxy Noun حد سے زیادہ اضافہ کرنے والی نشونما ۔
Pleiotropism Adjective پلیوٹراپزم ۔ بیش رخی اثر ۔ اکلوتے جین کا بظاہر متعدد غیر متعلق خواص کا کنٹرول رکھنا ۔ جنس کی مختلف خصوصیات کو متاثر کرنا مثلا تمباکو کا ایک ہی جین لمبی اینتھرز ۔ کیپسولز اور پھول پتیوں کا کنٹرول رکھنا ہے ۔
Pleiotropy Noun ایک واحِد جین کا دو یا زائد بظاہِر غیر مُتعلق اثرات پیدا کرنا ۔ بیش رُخی اثر ۔
Pleistocene Noun, Adjective وسطِ حیاتی دور ۔
Pleistocene age Noun پلسٹوسین دور ۔
Pleistocene period Noun برفانی دور ۔