English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Playing cards
Playing fair sticking to the rules and accepting defeat without any feeling of bitterness
Playing field Noun کھیل کا میدان ۔ ایک قِطعہ زمین جِسے کھیلوں کے لیے مُختص کر دیا گیا ہو ۔
Playing the market Adjective سٹہ بازی سامان تمسکات یا اشیاء کی اس توقع پر خرید و فروخت کہ موافق بازار کے حالات سے منافع ہو گا ۔
Playing with the street boys in the source of recreation for him Phrase گلی محلے کے لڑکوں کے ساتھ کھیلنا ہی اس کی تفریح ھے
Playlet Noun ایک مُختَصِر ڈرامائی پیش کش ۔
Playlist Noun, Verb سُنائی جانے والی چیزوں کی فہرست خصوصاً ریڈیو پر نشر ہونے والے موسیقی کے ریکارڈوں کی ۔
Playmaker Noun ٹولیوں کے درمیان کھیلے جانے والے مُقابلے میں پہل کرنے والا کھلاڑی ۔
Playmate Noun کھیل کا ساتھی ۔ ایک رقیق ۔
Playpen Noun کھیل پلنگڑی ۔ ایک چھوٹا ، حرکت پذیر ۔
Playroom Noun کمرہ تفریح ۔ اطاق تفریح ۔ ایک جگہ سے بچّوں کے کھیلنے کے لیے مخصُوص کر دیا جاۓ ۔
Playsuit Noun کھیل کا لِباس ۔ ایک لِباس جو عموماً ایک قمیص اور ایک نیکر پر مُشتمل ہوتا ہے ۔
Playtherapist Adjective ہسپتال کا پلے ورکر ۔
Plaything Noun کھلونا ۔ کوئی چیز جو خوش طبعی کے لیے کام آتا ہے ۔
Playtime Noun تفریح ۔ کھیل کے لیے وقت ، جیسے بچوں کے لیے اِن کے اسکُول کے اوقات میں ۔
Playwright Noun ڈراموں کا مصنف ۔ ڈراما نِگار ۔ تمثیل نِگار ۔ ڈراما نویس ۔
Playwriting Noun ڈرامہ نِگاری ۔ ڈرامہ لِکھنے والا ۔ ڈرامے کے لیے ایک مضمون بنانے والا ۔
Plaza Noun میدان ۔ چوک ۔ کِسی شہر میں کوئی عوامی چوک ۔ کُھلا میدان ۔
Plazma Greek پلازما ۔ خُون مایَہ ۔ خُون کا سیالی جُزو
Plc Noun پی ایل سی پی ایل آئی پر وگرامنگ لینگوئج کا ایک و رژن جسے کر نل یونیو رسٹی نے فروغ دیا او ر اسے مین فریم پر استعمال کیا ۔
Plcc Noun پی ایل سی سی پلاسٹک لیڈلیس چپ کیرئیر کا مخفف لیڈلیس کیر ئیر ایل ایل سی کی ایک سستی تبدیلی کا طریقہکار جس سے چپس کوبورڈ پرلگا یا جاتا ہے ۔
Plcromel Adjective صفرا کا ایک جز ۔
Plea جواب دعویٰ عذر بہانہ ۔
Plea bargaining Noun ابتداءً ۔ استغاثہ اور مُلزم کے درمیان سمجھوتہ جِس کے مُطابق مُلزم لگاۓ ہوۓ الزام سے کِسی کمتر جُرم کا اعتراف کر کے رعایت کا متمنی ہوتا ہے ۔
Plea blind کسی رعائیت کے وعد ہ کے بغیر جرم کا اقرار ۔ بلا سوچے سمجھے اقرار جرم ۔
Plea dilatory فضول موقف ۔
Plea guilty جرم کا اقرار ۔ اقرار جرم ۔
Plea law Adjective عذر حجت جواب دلیل استدعا دعویٰ ۔
Plea non guilty بے گناہ ہونے کا مئوقف ۔ بے کار عذر ۔
Plea of tender Noun یہ عُذر کہ مدعا علیہ مدعی کو مُطمئین کرنے کے لیے برابر آمادہ رہا ہے اور اب مطلوبہ رقم عدالت میں ساتھ لے کر آیا ہے ۔