English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Play with | Idiom | ٹال مٹول کرنا ۔ |
| Play with your peers | Idiom | مذاق اور شادی برابر والوں سے زیب دیتے ہیں ۔ |
| Play women and wine undo men laughing | — | — |
| Play yard | Noun | کھیل کا میدان ۔ |
| Play your cards right | Verb | کسی صورت حال سے صحیح طریقے سے نپٹنا ۔ |
| Playa | Noun | جوہڑ ۔ ریت کا ایک میدان جو برساتی موسم میں پانی سے بھرا ہوا ہو ۔ |
| Playable | Adjective | کھیلنے کے قابِل ۔ |
| Playact | Verb | جھُوٹ مُوٹ بننا ۔ غیر مُخلِصانہ انداز میں پیش آنا ۔ |
| Playacted | Verb | جھوٹ موٹ بنا ۔ |
| Playacting | Noun | ناٹَک پَن ۔ بہروپ پَن ۔ |
| Playback | Noun | دوبارہ آواز میں مُنتقِل کرنے کا عمل ۔ |
| Playbill | Noun | ناٹک اِشتہار ۔ ایک اعلانچہ ۔ |
| Playboy | Noun | کھلنڈرا شخص ۔ وہ شخص جِس کا وقت اُس قِسم کی مُسرت انگیز سرگرمیوں پر صرف ہوتا ہے ۔ |
| Playdown | Noun | اِستخفاف ۔ جیت کا فیصلہ کرنے کے لیے دوبارہ کھیل ۔ |
| Played | Verb | کھیلا ۔ |
| Played out | Adjective | تھکا ہُوا ۔ ختم شُدہ ۔ ازکار رفتہ ۔ |
| Played out | Adjective | تھکا ہُوا ۔ ختم شُدہ ۔ ازکار رفتہ ۔ |
| Player | Phrase | کھلاڑی ۔ |
| Player manager | — | — |
| Player piano | Noun | خُود کار پیانو ۔ ایک قِسم کا پیانو جو آلہ موسیقی کے اندر ہی لگی ہوئی ایک مشینی ایجاد کے ذریعے خُود بخود بجتا ہے ۔ |
| Player piano | Noun | خُود کار پیانو ۔ ایک قِسم کا پیانو جو آلہ موسیقی کے اندر ہی لگی ہوئی ایک مشینی ایجاد کے ذریعے خُود بخود بجتا ہے ۔ |
| Playfellow | Noun | کھیل کا ساتھی ۔ بچپن کا ساتھی ۔ |
| Playful | Adjective | کھیل تماشوں والا ۔ چنچل ۔ شوخ سے بھرپُور ۔ |
| Playfully | Adverb | کھیل کے طور پر ۔ مزاحیہ انداز میں ۔ زِندہ دِلی سے ۔ |
| Playfulness | Noun | زِندہ دِلی ۔ شوخی ۔ کھلاڑ پَن ۔ |
| Playgoer | Noun | وہ شخص جو اکثر تھئیٹر میں جاتا ہے ۔ |
| Playground | Noun | کھیل کا میدان ۔ تفریح گاہ ۔ زمین کا ایک قِطعہ جِسے کُھلی ہوا میں تفریحات کے لیے مُختص کر دیا گیا ہو ۔ |
| Playhouse | Noun | سوانگ گھر ۔ تماشا گھر ۔ دارالتمثیل ۔ |
| Playing | Noun, Adjective | کھیلنے کا عمل ۔ کھیلنا ۔ |
| Playing card | Noun | تاش ۔ تاش کھیلنے کے لیے پتّوں کے ایک سیٹ میں سے ایک پتّا ۔ |