English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pleach Verb بل دینا ۔ البٹیں دے کر باہم جوڑنا ۔ خصوصاً شاخوں کو باڑ لگانے کے لیے ۔
Plead Verb اقبال جرم کرنا ۔ التجا کرنا ۔
Plead against Verb خلاف پیروی کرنا ۔
Plead for Verb پیروی کرنا ۔
Plead guilty Idiom غلطی ماننا ۔
Plead intercede دوا فراد کے درمیان معاملہ حل کرانا ۔ تصفیہ کرانا ۔
Plead law Verb دلیل بازی کرنا سوال و جواب کرنا رد و بدل کرنا بحث کرنا وکالت کرنا ۔
Plead limitation معیاد کے بارے میں عذر ۔
Plead not guilty Idiom غلطی ماننے سے انکار ۔
Plead with وکالت کرنا ۔
Pleadable Adjective قابِل وکالت ۔ قابِل اِستدلال وغیرہ ۔
Pleaded Adjective دلیل دی ۔
Pleader Noun پلیڈر ۔ وکیل ۔
Pleader government سرکاری وکیل ۔
Pleader law Adjective وکیل ۔
Pleading Noun وکالت ۔ فریق مُقدمہ کا بیان ۔
Pleading accusatory الزام لگانے والی معروضات ۔ معروضات مبنی برالزام ۔
Pleading amended ترمیم شدہ معروضات ۔
Pleading articulated نمبر دار معروضات ۔ ترتیب وار معروضات ۔
Pleadingness Noun عذرداری ۔
Pleadings Noun معروضات ۔ پلیڈ نگس ۔
Pleadings law Adjective وکالت فریق مقدمہ کا بیان کسی مقدمہ کی وکالت کرنے کا عمل کسی قانونی عدالت میں موکل کے مقدمے کی وکالت کرنے کا پیشہ کا پتہ ۔
Pleasance Noun باغ کے اندر کوئی احاطہ بند گوشہ خصوصاً مکان کے پائیں باغ میں ۔
Pleasant دلکش خوشگوار ۔
Pleasant breeze Noun خوش گوار ہوا ۔
Pleasant companion Noun یار زندہ دل ۔ یار شاطر ۔
Pleasant discovery Noun پر لطف انکشاف ۔
Pleasant flavour Noun خوشگوار ذائقہ ۔ خوشگوار مہک ۔
Pleasantly Adverb خُوشگوار انداز میں ۔ پسندیدہ طَور پَر ۔
Pleasantness Noun مرغُوبیت ۔ پُرلُطفی ۔ نفاست ۔ خُوش نُمائی وغیرہ ۔