English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Play off Verb مزید کھیلنا ۔
Play off Verb مزید کھیلنا ۔
Play on Idiom کچھ کرنا ۔
Play on or upon کِسی شخص کا اپنے مقاصد کے لیے دُوسرے کے جذبات پر کام کرنا ۔
Play on words Verb ذو معنی بات کرنا ۔ طنزیہ گفتگو کرنا ۔
Play one false Idiom کسی شخص سے دھوکہ کرنا ۔
Play ones cards well
Play ones prize
Play or keep your cards close to your chest Verb اپنے منصوبے ۔ خیالات یا احساسات خفیہ رکھنا ۔
Play out Verb تھک جانا ۔ ختم کرنا ۔ کھولنا ۔ جیسے مچھلی کے شِکار کی چرخی کو ۔
Play pen Noun ایک سلاخوں سے بنا ہوا جنگلہ ۔
Play possum Idiom موت کا ڈرامہ ۔
Play reading
Play right Noun ڈراما نگار کا حق ملکیت ۔
Play room Noun کمرہ تفریح ۔ بچوں کے کھیلنے کے لئے مخصوص کیا گیا کیمرہ ۔
Play school Noun بہت چھوٹے بچوں کے لیے کھیل کھلانے کا نونہالوں کا مدرسہ ۔
Play street Adjective وہ گلی یا راستہ جو ٹریفک کے لیے بند ہو اور بچوں کے کھیلنے کی جگہ ہو ۔
Play the conqueror Verb ہار جیت کا فیصلہ کرنا ۔ آخری بازی لگانا ۔
Play the duece with Verb ٹھکانے لگا دینا ۔
Play the field Verb بہت سے مختلف لوگوں سے جنسی تعلقات رکھنا ۔
Play the fool Idiom بے وقوف کا کردار ادا کرنا ۔
Play the game مُنصفانہ طَور پر کھیلنا ۔ برتاوٴ کرنا ۔
Play the role of کردار ادا کرنا ۔
Play the system Verb ذاتی مفاد حاصل کرنے کے لئے کسی نظام کے اصولوں کو نہایت ہوشیاری سے استعمال کرنا ۔
Play the woman Verb عورتوں کی طرح حرکات کرنا ۔
Play therapy Adjective معذور بچوں کی کمزوریوں کی تشخیصی و علاج کے لیے بنائے گئے مخصوص کھلونوں کا کھیل ۔
Play up Idiom شروع کرنا ۔
Play up to Idiom مواقع حاصل کرنا ۔
Play upon Idiom عمل کرنا ۔
Play upon words Idiom نقلی تکرار ۔