English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pilot tube Noun ایک آلہ ۔متحرک سیالوں کی حرکی رفتار کو ناپنے والا آلہ ۔
Pilot water Noun سمندر کا کوئی حصہ جہاں جہاز راں کو مشق کرائی جاتی ہے ۔
Pilot whale Noun معتدل آب و ہوا کے علاقے کی نسبتًہ چھوٹی وھیل جو جنس سے تعلق رکھتی ہے ۔
Pilotage Noun رہبَری ۔ طَیّارچی کا فن ۔ جہاز رانی کا فن
Pilotage shipg Adjective جہاز رانی کا فن بحری جہازوں یا ہوائی جہازوں کی رہنمائی کرنے کا پیشہ جہازران کی تنخواہ ۔
Piloted Verb رہنمائی کی پائلٹ کی طرح جہاز چلایا ۔
Pilotfish Noun ایک سفید سَمُندَری مَچھلی جِس کے ساتھ اَکثر شارک مَچھلیاں ہوتی ہَیں
Pilothouse Noun جہاز کے عرشے پر ایک احاطہ بَند مکان
Pilotless Adjective بے رَہبر ۔ بے پائیلَٹ ۔ بِلا جہاز ران
Pilotlight Noun گیس کی ایک چھوٹی دھار جو مُسَلسَل چلتی ہُوئی چھوڑی جاتی ہے تاکہ مَعمُولی گیس کے چُولہے کو حَسبِ ضَرُورت چلایا جا سَکے
Pilous Noun بال
Pilsner Noun چیک جمہوریہ کے مقام پاسن کی یا اس سے ملتی جلتی لاگر ہیئر ۔
Piltdown man Noun ایک فرضی قدیمی آدمی
Pilularpillular
Pilulepillule
Pilus Adjective پائیلس ۔ مو ۔ بال ۔ بال یا بالوں جیسا ڈھانچہ ۔ باریک ریشہ نما زائدہ جو بکٹیریا کی خلوی دیوار سے نکلا ہوتا ہے ۔ بکٹیریا کو دوسرے خلیوں سے چمٹنے میں مدد دیتا ہے ۔
Pim Noun پی آئی ایم ۔ پرسنل انفارمیشن مینیجر کا مخفف ۔
Pima cottonpima cottonpima
Pimafucin Noun نیٹامائی سین کا تجارتی نام ۔
Pimelate Noun ایک قسم کا نمک ۔
Pimelic acid heptanedioic acid
Pimelite Noun المونیم لویا نیکل اور میگنیشیم کا ایک آبی سلیکیٹ جو دیکھنے اور چھونے میں چربی دار معلوم ہوتا ہے ۔
Pimelode Noun ایک قسم کی امریکن مچھلی جو دریاوں میں رہتی ہے ۔
Pimeloma Adjective چربیلا گومڑ ۔
Pimelorrhea Adjective سر کی موٹے کھرنڈ والی داد چربیلے اسہال ۔
Pimelosis Verb چربی میں تبدیل ہو جانا ۔
Pimeluria Adjective پیشاب میں کیلوس کا اخراج ۔
Pimenta Noun کبابہ ، فلفل فرنگی ، فلفل جمیکا ، فلفل السودان
Pimento cheesepimiento cheese
Pimentopimiento