English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pillion Noun گدی ، عورتوں کی گدی کی ہلکی زین ، سواری کی گدی ۔
Pilliwinks Noun اُنگلیوں کو دبا کر آزار پنچانے کا تعزیری آلہ ۔
Pilllage Noun تاخت وتاراج ۔ لوٹ ما ر ۔ لوٹ کھسوٹ ۔
Pillock Noun بیوقوف آدمی ۔ احمق ۔ پاگل ۔
Pilloried Adjective تعزیری شکنجے میں کسا ہوا ۔ رسوا کیا ہوا ۔
Pillory Verb تختہ مشق بنانا ۔
Pillow Verb تکیہ کا سہارا لینا ۔ تکیے پر سر رکھنا ۔
Pillow block Noun فولاد کا ایک بلاک
Pillow case غلاف ، تکیہ ۔
Pillow case غلاف ، تکیہ ۔
Pillow cover تکیہ کا غلاف ۔
Pillow fight Noun تکیوں کی لڑائی ۔ تکیہ بازی ۔
Pillow fight Noun تکیوں کی لڑائی ۔ تکیہ بازی ۔
Pillow lacebobbin lace
Pillow lava Noun آتِش فِشانی لاوا جو گول ڈھیموں کی شکل میں ہو ۔ تکیہ لاوا ۔ بالشی مواد یا اثقال ۔
Pillow sham Noun تَکیہ پوش ۔ ایک سجاوٹی غُلاف
Pillow slip Noun تکیے کا غلاف ۔
Pillow talk Noun بستر پر راز و نیاز کی باتیں ۔ بستر پر لیٹ کر پیار بھری باتیں ۔
Pillowcasepillowslip
Pillowed Verb تکیہ لگایا ۔
Pillowslip Noun تکیے کا غلاف ۔ تکیے پر چڑھانے والا اوچھاڑ ۔
Pillowy Adjective تکیہ صفت ۔ تکیہ نما ۔ نرم دب جا نے والا ۔
Pills گولیاں ۔
Pills are to be swallowed not chewed
Pillules Adjective چھوٹی گولی ۔
Pillwort Noun ایک آبی سرخس جِس میں چھوٹے چھوٹے گول برگے یا پتیاں لگتی ہیں ۔
Pilocarpine Noun ایک الکَلائیڈ جو سَلائیوری گَلَینڈ کو تحریک دَیتا ہے
Pilomotor Noun, Adjective چھوٹے سے ریشے جو بالوں کی غدودوں سے ملے ہیں ۔
Pilomotor nerves Latin چھوٹی عصب جو بَال کے فولیکَل کے ساتھ مُلحِق ہوتی ہے
Pilonidal Noun, Adjective ایسے لوگ جن کے تمام جسم پر بال ہوں ان میں عام طور پر سرین کے درمیان گڑھا سا بن جاتا ہے جو بالوں سے گھرا ہوتا ہے اور متعدی مرض کا سبب بن جاتا ہے ۔