English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pilonidas Noun بالوں کے لچھے بننا
Pilose Verb بالوں سے چھپا ہوا روئیں دار بال والا ۔
Pilosebaceous Adjective بالوں کی جڑوں پر چربی دار غدودوں کے گھلنے کا عمل ۔
Pilosis Greek, Latin بَالوں میں غَیر مَعمُولی بَڑھاو
Pilosity Noun رُوئیں داری
Pilostina racemosa Noun جھجھیرا ، کنچنال ، کالیا
Pilot Verb راستہ دکھانا ۔ راہنمائی کرنا ۔ جہاز رانی کی خدمت انجام دینا ۔
Pilot ballon ہوا پیما غبارہ ۔
Pilot balloon
Pilot balloontrack balloon
Pilot baloon Noun ہواپیما غبارہ ۔ غبارہ جو ہوا کی سمت اور رفتار کا پتہ بتائے ۔
Pilot bird
Pilot biscuitpilot bread
Pilot boat
Pilot burner Noun رہنُمائے جہاز کی روشنی
Pilot chute Noun ہوا باز کی ایک چھوٹی ہوائی چھتری جو بڑی چھتری سے پہلے کھلتی اور اسے کھولتی ہے ۔
Pilot cloth
Pilot engine Noun ایک ریل کا اِنجن جِسے یہ دیکھنے کے لیے بھیجا جاتا ہے کہ راستہ صاف ہے یا نَہیں
Pilot engined
Pilot fish Noun ایک چھوٹی مچھلی جِس کی بابت گمان ہے کہ شارک کو خوراک تک لے جاتی ہے ۔
Pilot light Noun ایک چھوٹا گیس کا چولھا جو دُوسرے چولھے کو بھڑکانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ سلگاوٴ ۔
Pilot officer Noun رائل ایئرفورس کا ایک عہدہ ، ایکٹنگ یا قائم مقام پائلٹ آفیسر سے اُوپر ۔
Pilot project Noun رہنما منصوبہ ۔
Pilot scheme Noun رہبر منصوبہ ۔
Pilot scheme ind Adjective بڑے کاروبار میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے چھوٹے کاروبار میں تجربہ حاصل کرنے کا عمل ۔
Pilot school Adjective نئے تدریسی طریقے و تصورات اختراع کرنے اور آزمانے کے لیے بنایا گیا سکول ۔
Pilot secondary schools team scored the first goal
Pilot snake Noun شمالی امریکہ کا ایک بڑا سانپ ۔
Pilot study Adjective اصل تحقیق شروع کرنے سے پہلے آزمایشی تحقیق ۔
Pilot test Noun آزمائشی جائزہ ۔ کسی خیال کی مقبولیت کو پرکھنے کا امتحان ۔