English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pileous Adjective رواں کے متعلق ۔ رواں دار ۔
Piler Noun ڈھیر لگانے والا ۔ انبار لگانے والا ۔
Pilers are used for cutting wires Phrase پلاس سے تاریں کاٹنے کا کام لیا جاتا ھے
Piles Noun بَواسیر ۔ مَقَعد کے گِرد وَریدوں کا پھَیلاو ۔ مَقَعد کے مَقام پَر مَسّے بَن جاتے ہَیں اور اِن میں خُون بھَر جاتا ہے مَسّے مَتوَرَّم ہو جائیں تو اِن میں شَدید دَرد ہوتا ہے
Pileum Noun ایک پَرِندے کی سر کی پُوری چَندیا ، چونچ کی اساس سے لے کر گُدّی تک
Pileup Noun تصادم جس میں کئی چیزیں شامل ہو جائیں اور نقصان پیدا ہو ۔
Pileus Noun کُلّاہ چَتَر ۔ ایک قِسَم کی ٹوپی
Pilewarp Noun ثانوی تار ۔
Pileworm Noun جہازی کیڑا ۔
Pilewortfireweed
Pilfer Verb چوری کرنا چرانا ۔
Pilfer transpt Verb اُچک لینا اٹھا لینا اٹھائی گیری کرنا انٹی بازی کرنا چھوٹی چھوٹی مقداروں میں چوری کرنا خفیف چوریوں کا پیشہ کرنا ۔
Pilferage Noun چوری
Pilferage insce Adjective چوری چوٹا پن ۔
Pilfered Verb چوری کی چرایا ۔
Pilferer Noun چور ۔ چوری کرنے والا شَخَص
Pilfering Noun چوری ۔ سرقہ ۔
Pilferingly Adverb چوری سے ۔ چرانے کے انداز میں ۔
Pilgarlic Noun گَنجا آدمی ۔ غریب آدمی ۔ بےکس آدمی
Pilgrim زائر حاجی ۔
Pilgrim fathers Noun انگریزی خالِص پسند فرقے کے لوگ جنھوں نے ۱۶۲۰ء میساچوسٹس میں پلی متھ کالونی آباد کی ۔
Pilgrimage Verb حج کے لئے جانا ۔ زیارت کے لئے جانا ۔
Pilgrimage festival Noun یہودیوں کے تین تیوہاروں میں سے کوئی ایک جسے وہ یروشلم جا کر مناتے ہیں ۔
Pilgrimer Noun زائر یا تری ۔
Pilgrims sign
Pili balbus Noun بصلہ شعری
Pili scapus Noun بال کاتنا
Piliation Noun بالوں کا اگنا
Piliferous Adjective بالوں والا ۔ بال دار ۔ روئیں دار ۔
Piliferous layer Adjective پائیلی فیرس لیئر ۔ روئیں دار تہہ ۔ جڑ کی بیرونی جلد کا حصہ جس پر روئیں یا جڑوں کے بال ہوتے ہیں ۔