English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pig might fiy Idiom معجزے ہوئے ہیں ۔
Pig out Verb زیادہ کھانا ۔ بسیار خوری کرنا ۔
Pig ring Noun وہ چھلا جو سور کی تھوتھنی میں لگا دیا جاتا ہے تاکہ زمین کھود کر کھا نہ سکے ۔
Pig sow سور ۔
Pig sticker
Pig tailed
Pigani Name پیگانی: ایک بیش قیمت پتھر ۔ یاقوت ۔
Pigbed Noun ڈھال تلا ۔ مِٹی کی ایک موٹی تہ جو کَچّے لوہے سے ڈلے ڈھالنے کے سانچوں پر مُشتَمِل ہو
Pigboat Noun ایک آبدوز کَشتی
Pigeon Noun کَبُوتر ۔ فاختہ ۔ قُمری
Pigeon berry Noun خربق امریکی ، دانہ خربق
Pigeon breast
Pigeon breastpigeon chestchicken breast
Pigeon chest Adjective تنگ چھاتی ، کتوبر کی چھاتی کی طرح اندر کی جانب بڑھی ہوئی ۔
Pigeon chested
Pigeon english Idiom ٹوٹی پھوٹی انگلش ۔
Pigeon express Noun رسل ورسائل کا سلسلہ کبوتروں کے زریعے ۔
Pigeon fancier Noun کبوتر پالنے اور ان کی نسل پروری کرنے والا ۔ کبوتر باز ۔
Pigeon fancying
Pigeon flail Noun کبوتر کی طرح سینہ کی ہڑی کا ابھرا ہونا
Pigeon flyer Noun کبوتر باز ۔ کبوتر اڑانے والا ۔
Pigeon hawk Noun شُمالی امریکہ کا ایک چھوٹا شاہین یا باز
Pigeon hearted Adjective بزدل ۔ کم ہمت ۔ جلد خوفزدہ ہونے والا ۔
Pigeon hole Noun ڈَربا ۔ کَبُوتر خانہ
Pigeon hole Noun ڈَربا ۔ کَبُوتر خانہ
Pigeon milk Adjective پیجن ملک ۔ کبوترے بچوں کی غذا ۔ پتلا ۔ چربیلا اور پروٹین پر مشتمل مادہ جونر اور مادہ دونوں کبوتروں کے کراپ گلینڈز سے خارج ہوتا ہے ۔
Pigeon pair Noun جُڑواں بچے جِن میں سے ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہو ۔ ایک لڑکے یا ایک لڑکی پر مُشتمل اولاد ۔
Pigeon pea ارہر ۔
Pigeon plum Noun مغربی افریقہ کا درخت نیز اس کا پھل ۔
Pigeon poult Noun کبوتر کا بچہ ۔