English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Physico theologist Noun طبیعی دینیات کاماہر ۔
Physicochemical Adjective طَبعی اور کیمیائی دونوں
Physicochemically Adverb طبیعیات و کیمیا کی رُو سے
Physics Phrase طبیعیات: مادہ اور توانائی کی خصوصیات کا مطالعہ ۔ فزکس کے کلیات اور اصولوں کے ذریعے مختلف اعمال کے درمیان تعلق معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ یہ ایک مقداری سائنس ہے ۔ اس میں وقت ، فاصلہ اور مادہ کی پیمائش بنیادی حیثیت رکھتی ہے ۔
Physics is my favourite subjects Phrase فزکس میرا پسندیدہ مضمون ھے
Physilogical anatomist Noun فعلیاتی تشریح
Physio Noun طبیعی مُعالج کا اختصار ۔ علمِ طبیعیات کے مُطابق علاج کرنے والا ۔
Physio Noun طبیعی مُعالج کا اختصار ۔ علمِ طبیعیات کے مُطابق علاج کرنے والا ۔
Physio neurosis Noun خلل اعصاب متعلق بہ جسم ۔ ایک قسم کی جھاڑی ۔
Physio psychic Adjective طبعی یا نفسیاتی یا ان کے باہمی روابط کا یا ان سے متعلق ۔
Physio psychological Adjective طبعی نفسیاتی ۔ طبعی نفسیا ت سے متعلق ۔
Physio psychology Noun طبعی نفسیات ۔
Physiochemical Noun فزکس اور کیمسٹری سے متعلقہ
Physiocracy Noun قُدرَت شاہی ۔ قُدرَت شاہی کے پیرو کاروں کا عقیدہ یا اِس کے مُطابق حَکُومت ۔
Physiocrat Noun مَتوَکَّل ۔ حامی قُدرَت شاہی
Physiocratic Adjective حامی قُدرَت شاہی سے مُتعَلِق ۔ تَوَکّلی
Physiogeny Noun جسم کے اعمال رئیسہ کی کی ابتدا ۔
Physiognomical Adjective علم قیافہ سے متعلق ۔ قیانی ۔ مبنی ۔
Physiognomical anatomist Noun قیافی تشریح
Physiognomically Adverb ازرُوئے قیافہ
Physiognomicphysiognomical
Physiognomionic Noun علم قیافہ سے متعلق
Physiognomist Noun قیافہ شناس
Physiognomy Noun قیاذ شناسی ، خدوخال ، (بول چال ) چہرہ ، کسی ملک کے طبعی حالات ، علم قیافہ ۔
Physiographer Noun جُغرافیہ طَبیعی کا ماہِر ۔ عالمِ مُظاہرہ قُدرَت
Physiographic climax Noun ایک ماحولیاتی منتہا جو کسی خاص سطح ارض نگاری کی صورت میں پیدا ہوجاتا ہے ۔
Physiographic geology Noun ارضیات کا ایک شعبہ جو نقشہ سازی سے بحث کرتا ہے ۔
Physiographic province Noun ایک خطہ جہاں خاص جغرافیائی حالات ہو ں اور وہ اپنے ہمجوار خطوں سے مختلف ہو ۔
Physiographical Adjective جغرافیہ طبیعی کے بارے میں متعلق بہ مظاہر قدرت یا متعلق بہ طبعی جغرافیہ ۔
Physiographicphysiographical