English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Phyllomania Adjective فائیلومینیا ۔ کثیر برگی ۔ بہت زیادہ پتے ہونا ۔
Phyllome Noun برگ ۔ پتا ۔ کسی پودے کا ایک پتا ۔
Phyllomic Adjective برگی ۔
Phyllophagous Adjective پتّے چرنے والا ۔ پتّے کھانے والا ۔ گھاس کھانے والا ۔
Phyllopod Noun, Adjective چپٹے پاوں والا جانور ۔
Phyllopodan Noun, Adjective برگ پا ۔
Phyllopodous Adjective برگ پا کا یا اُس سے متعلق ۔
Phylloquinone Noun وٹامن ( کے ) سلسلے کی حیاتین میں سے ایک جو کرم کُلّے ، پالک اور بعض دوسری سبزیوں میں پائی جاتی ہے اور انجماد خون کے عمل کے لیے ضروری ہے ۔
Phyllotacticphyllotactical
Phyllotax Adjective فائیلوٹیکس ۔ برگی ترتیب ۔ شاخ پہ پتوں کی ترتیب ۔
Phyllotaxis Noun ڈنٹھل یا ڈنڈی پر پتّوں کی ترتیب ۔ ٹہنی پر پتّوں کی ترتیب ۔
Phyllotaxyphyllotaxis
Phylloxera Noun جنس کِرم ۔ پت جوں ۔ پودوں کی ایک جوں ۔
Phylloxeral Adjective پت جوں کے متعلق ۔
Phylloxeran Noun, Adjective پت جوں کا یا اس سے متعلق ۔
Phylloxeridae Adjective فائیلوزیریڈا ۔ چھال یا کھال تیلیاں ۔ پت جھاڑ درختوں اور بیلوں تک محدود رہتی ہیں ۔ پر آرام کی حالت میں پیٹ پر چپٹے پڑے رہتے ہیں ۔ بیضہ ریز ناقص یا مفقود ہوتا ہے ۔ تمام مادہ بیضہ زا ہوتی ہیں ۔
Phylogenesis Noun جاندار گروہوں یا ان کی بعض خصوصیات کا ارتقا اور نوعی تفریق و انقسام ۔
Phylogenetically Adverb نَسلی اِرتقا کے طور پر
Phylogeneticphylogenicphylogenetical
Phylogenist Noun تاریخ ارتقائے نَسلی کا ماہِر
Phylogeny Adjective فائیلوگینی ۔ ارتقائی شجرہ یا جینیاتی تاریخ ۔
Phylogenyphylogenesis
Phylon Noun نَسل ۔ وہ گروہ جو ایک خاندان قبیلے یا نَسل کی حیثیت سے جینیاتی طور پر ہم رِشتہ ہو
Phylum Noun ہم نَسلی ۔ ایک ہی سر چَشمے سے ماخُوذ
Phylum phyla Adjective فائیلم فائیلا ۔ زندہ اجسام کی درجہ بندی میں بنیادی تقسیم عالم نباتات کی درجہ بندی میں ڈویژن کی اصطلاح فائلم کی جگہ استعمال کی جاتی ہے ۔
Phyma Verb مشابہ اور ایک مورث نسل سے ہو ۔
Phymatoid Noun پھوڑا نما
Phymatosis Noun دقی یا خنازیری مرض کی کوئی قسم
Phys o
Phys the central part of a nuclear reactor in which the reaction takes place Phrase نیوکلیائی ری ایکٹر جس میں النشقاقیہ مادہ ہوتا ہے کا مرکزی حصہ ۔