English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Physical change Phrase طبیعی تبدیلی : کسی جسم یا شے میں ایسی تبدیلی جس سے اس کی کیمیائی ترکیب میں تبدیلی نہ ہو ۔
Physical chemical Noun طبیعی دافع عفونت
Physical chemistry Noun کیمیائی خواص کے مُطالعے پر طبیعیات کا اطلاق ۔
Physical combination Noun طبعی جوڑ ۔
Physical commodity Noun مادی اشیاء ۔
Physical defect Noun جسمانی نقص ۔
Physical deformity Noun, Adjective ( فلزیات ) جسمانی بد ہیئتی ۔
Physical depreciation Adjective طبیعی انحطاط ۔
Physical desire for food Phrase کھانے کی طلب
Physical education Noun جسمانی تربیت ۔
Physical exercise Noun جسمانی ورزش ۔
Physical exercise is necessary for health Phrase جسمانی ورزش صحت کے لیے ضروری ہے
Physical explanation Idiom واضع ثبوت ۔
Physical feeding Noun نفسی تغذیہ
Physical force Idiom جسمانی قوت ۔
Physical geography Noun جغرافیہ کا وہ حصہ جو زمین کی سطح کی طبیعی خصو صیات سے بحث کرتا ہے۔
Physical geology Noun پھوٹنے والی چٹانو ں اور ارضی تہوں سے بحث کرنے والا جغرافیہ ۔
Physical impossibility Idiom مکمل نا ممکن ۔
Physical incombustibility Noun فعلیاتی تناقض
Physical instructor فزیکل انسٹرکٹر ۔
Physical jerks Noun جِسمانی ورزش ۔ جسمانی فٹنس ۔ جسمانی مشق ۔
Physical ladoratory Noun تشخیص کی بنیاد فراہم کردو اطلاعات ، معائنہ مریض اور اسے ذاتی طور پر چیک کردہ معلومات پر رکھنا
Physical layer Noun فزیکل لئیر ۔ آئی ایس او اوایس آئی ریفرنس ماڈل میں نچلی پرت جو کمپیوٹر ٹو کمپیوٹر کمیونیکیشنز کی سٹینڈرڈائزیشن کے لیے ہوتی ہے ۔
Physical memory Noun فزیکل میموری ۔ ورچوئل میموری کے برعکس سسٹم میں حقیقتا موجود رہنے میموری ۔
Physical necessity طبعی احتجاج ۔ لزوم طبعی ۔
Physical network Noun فزیکل نیٹ ورک ۔ ٹوپولوجی یا کمپیوٹر نیٹ ورک کے لے آئوٹ بیان کرنے کے دو طریقوں میں سے ایک طریقہ ۔ دوسرا طریقہ منطقی نیٹ ورک ہے ۔
Physical optics Noun (حیوانیات) مناظر طبعی۔
Physical point Noun طبیعی نقطہ ۔ ایک نقطہ جو غیر معمولی طور پر باریک ہوکر پھر بھی مادی جزو کا عامل ہوتا ہے ۔
Physical producelion schedule گوشوارہ مادی پیداوار ۔
Physical punishment is not allowed in schools Phrase مدارس میں جسمانی سزا کی اجازت نہیں ہے