English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Philodendron Noun گُلِ بائی ۔ درَخت پَر چَڑَھنے والی بيلوں کی ايک قِسَم ۔ عجالَہ خاندان کی بيل ۔ اِس کے مُتعَلِق ۔
Philogynist Noun زَن پسَند ۔ زَن پرَست ۔ عورتوں کا شوقِين ۔
Philogynous Adjective زَن پسَندانَہ ۔ زَن دوستانَہ ۔
Philogyny Noun عورتوں کے ليے پيار ۔ زن دوستی ۔ زن پسندی ۔
Philologer Noun طالب علم السانیات ۔
Philologian Noun زبان شناس ۔ ماہر لسانیات ۔
Philological Adjective لسانیات سے متعلق ۔ لسانی ۔
Philologically Adverb لسانیات سے متعلقہ انداز میں ۔
Philologist Noun زبان دان ۔ طالب علم السانیات ۔
Philology علم تحقیق زبان ۔
Philomath Noun سیکھنے کا مشاق ۔ سیکھنے کا شوق ۔ علم دوست ۔
Philomathy Noun علم دوستی ۔ حصولِ علم کا شوق ۔
Philomel بلبل ، عندلیب ۔
Philomelphilomela
Philoprogenitive Adjective بَچّوں سے پَيار کرنے والا ۔ ثمَردار ۔ فَيض رَساں ۔ بَچّہ خيز ۔ کثِير زا ۔ بارآوَر ۔
Philoprogenitiveness Noun بار آوَری ۔ بَچّہ خيزی ۔
Philosophe Noun فيلوسوف ۔ مَقبُولِ عام مُفَکّر يا فَلسَفی ۔
Philosopher Noun فلیسوف ، فلسفی ، حکیم ، ماہر فلسفہ ، محقق۔
Philosopher of the garden Idiom زندگی کی لطف اندوزی پر یقین رکھنے والا ۔
Philosophers stone Noun روایتًہ دھاتوں کو چھو کر سونا بنا دینے والی شے ۔ پارس پتھر ۔
Philosophers stone Noun روایتًہ دھاتوں کو چھو کر سونا بنا دینے والی شے ۔ پارس پتھر ۔
Philosophers stone Noun روایتًہ دھاتوں کو چھو کر سونا بنا دینے والی شے ۔ پارس پتھر ۔
Philosophic Adjective فلسفے سے متعلق ۔ فلسفیانہ ۔ حکیمانہ ۔
Philosophical analysis Noun فلسفیایہ تجزیہ ۔
Philosophical anthropology Noun فلسفیانہ انسانیت ۔
Philosophical psychology فلسفیانہ نفسیات ۔
Philosophically Adverb فلسفیانہ طور پر ۔ حکیمانہ انداز میں ۔
Philosophicalphilosophic
Philosophize Verb فَلسَفی کی طرَح اِستَدلال کرنا ۔ نَظَرِيَہ تَشکِيل دينا ۔ فَلسَفِيانَہ طَور پَر بحَث کرنا ۔ اَخلاقياتی اَنداز ميں بحَث کرنا ۔
Philosophized Verb فلسفہ بیان کیا ۔