English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Perspective view Noun پرسپیکٹوویو ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ڈسپلے کا ایک ایسا طریقہ جو آبجیکٹس کو تین اطراف لمبائی چورائی اور گہرائی سے دکھاتا ہے گہرائی کا پہلو حسب خواہش پس منظر میں پیش کیا جاتا ہے ۔
Perspectively Adverb تناظری طور پر ۔
Perspectograph Noun تناظر نگار ۔
Perspectography Noun تناظر نگاری ۔ تنا ظر یات ۔
Perspex Noun شیشے کی جگہ استعمال ہونے والا سخت ، ہلکا ، شفاف پلاسٹک یا اکریلک مادّہ یا ایکریلک ترشے کے نمک سے تیار کردہ پلاسٹک ۔
Perspicacious Adjective صاحبِ ادراک ۔ زبرک ۔ ذکی ۔ تیز نظر ۔تیز نگاہ ۔
Perspicaciously Adverb صاف طور پر ۔
Perspicaciousnessperspicacity
Perspicacity Noun فراست ۔ بات کو وضاحت سے بیان کرنے والا
Perspicuity Noun وضاحت ۔ توضیح ۔ صفائی ۔ صراحت ۔ سلاست ۔
Perspicuous Adjective ظاہر ۔ صاف ۔ کھلا ہوا ۔ کھرا ۔
Perspicuously Adverb واضح طور پر ۔ صاف صاف ۔ قابلِ فہم طریقے سے ۔
Perspicuousness Noun وضاحت ۔ صراحت ۔ صفائی ۔
Perspirable Adjective پسینہ نکلنے کے لائق ۔ پسینہ بن کر نکلنے والا ۔
Perspirable point Noun پسینہ کا نشان ۔نشان عرق ۔
Perspiration Adjective پسینہ ۔
Perspiration percutaneous Noun جلدی پسینہ
Perspiration sweat پسینہ ۔
Perspiratory Adjective پسینہ آور ۔ پسینہ خیز ۔
Perspire Verb پسینے کا جلد کے مسامات سے خارج ہونا ۔
Perspired Verb پسینہ آیا ۔
Perspiring Adjective پسینہ خارج کرتا ہوا ۔ پسینے میں شرابور ۔
Perstans acrodermatitis Noun جوارحی جلدی سوزش کا مستقل جاری رہنا
Perstans erysipelas Noun جاری رہنے والا ضدی سرخباد
Perstans filaria Noun جاری فلیریا
Perstaus erythema Noun جاری رہنے والا احمرار
Perster Verb برا منانا ، اختلاف کرنا ۔
Perstered Verb برا منایا ، اختلاف کیا ۔
Perstringe Verb نکتہ چینی کرنا ۔
Perstringed Verb نکتہ چینی کی ۔