perspective view – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پرسپیکٹوویو ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ڈسپلے کا ایک ایسا طریقہ جو آبجیکٹس کو تین اطراف لمبائی چورائی اور گہرائی سے دکھاتا ہے گہرائی کا پہلو حسب خواہش پس منظر میں پیش کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu