persepolis – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Geology, Persion, Archiology, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایران کے ہنجامنشی فرمانرواؤں کا عظیم الشان دارالسطنت جو شیراز سے چالیس میل شمال مشرق میں واقع ہے ،سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دے کر اس شہر کو آگ لگا دی اور ویران کردیا۔

🔹 Roman Urdu